Browsing Category

Urdu News

میپکو سب ڈویژن خان گڑھ میں خراب اور جلے ہوئے بجلی کے میٹرز گذشتہ 4 ماہ سے نایاب، صارفین دفتر کے چکر…

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 04 جولائی2019ء) میپکو سب ڈویژن خان گڑھ میں خراب اور جلے ہوئے بجلی کے میٹرز گزشتہ 4 ماہ سے نایاب، صارفین دفتر کے چکر لگا لگا کر خوار ہو گئے۔متعدد صارفین نے بتایا کہ ان کے خراب میٹرز سی پی 90 میں درج ہونے کے باوجود…
Read More...

ڈی پی او مظفرگڑھ نے قومی رضاکاران میں اعزازیہ رقم تقسیم کردی

مظفرگڑھ۔ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 03 جولائی2019ء) ڈی پی او مظفرگڑھ صادق علی ڈوگر نے قومی رضاکاران کا دیرینہ معاملہ حل کرتے ہوئے 50 لاکھ کی خطیر رقم تقسیم کردی۔اعزازیہ تقسیم کرتے ہوئے ڈی پی او صادق علی ڈوگر کا کہنا تھا کہ بلا شبہ انکی خدمات کے…
Read More...

پولیس تھانہ شاہ جمال کے مظفرگڑھ کینال سے نامعلوم عورت کی نعش برآمد،شناخت نہیں ہو سکی

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 03 جولائی2019ء) پولیس تھانہ شاہ جمال کے زرائع کے مطابق آج صبح مظفرگڑھ کینال سے کسی نامعلوم عورت کی نعش ملی ہے جس کی شناخت نہیں ہو سکی پولیس نے عوام سے اپیل کی ہے کہ اگر کسی کو اس بارے کچھ معلومات ہوں تو وہ ایس…
Read More...

مظفرگڑھ، قصبے بصیرہ کی اکلوتی اے ٹی ایم مشین آئے دن بند رہنے سے شہریوں کو شدید پریشانی کا سامنا

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 03 جولائی2019ء) مظفرگڑھ کے قریبی قصبے بصیرہ کی اکلوتی اے ٹی ایم مشین کے آئے دن بند رھنے سے بنک کے کھاتہ داروں اور شہریوں کو شدید پریشانی کا سامنا ھے تفصیل کے مطابق قصبہ بصیرہ میں صرف ایک نجی بینک ھے جس کی اے ٹی…
Read More...

ریسکیو 1122 مظفرگڑھ کی ماہانہ وار کارکردگی کی رپورٹ پیشِ

مظفرگڑھ۔ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی  ۔ 02 جولائی2019ء) ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر نے میڈیا کو بریفننگ دیتے ہوئے ریسکیو مظفرگڑھ کی ماھانہ وار کارکردگی کے بارے میں بتایا کہ گزشتہ ماہ ریسکیو مظفرگڑھ کی ہیلپ لا?ن 1122 پر 40 ہزار سے زائد کالز موصول ہوئی۔ جن…
Read More...

مظفرگڑھ، چوک سرور شہید میں نعش برآمد

مظفرگڑھ۔ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 02 جولائی2019ء) چوک سرور شہید کے قریبی علاقے کھوکھے اڈا میں ایک نامعلوم شخص کی درخت پر لٹکی لاش برآمد ہوئی ہے، خودکشی ہے یا قتل تاحال پتا نہ چل سکا۔ مقامی پولیس موقع پر پہنچ گئی اور ضابطہ کی کارروائی شروع کر دی۔…
Read More...

مظفرگڑھ پولیس کی فیملیز کیلئے فیملی گالا کے انعقاد کو حتمی شکل دیدی گئی

مظفرگڑھ۔ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 02 جولائی2019ء) مظفرگڑھ پولیس اور چناب کنارہ پارک انتظامیہ نے مظفرگڑھ پولیس کی فیملیز کیلئے فیملی گالا کے انعقاد کو حتمی شکل دیدی۔ڈی پی او مظفرگڑھ صادق علی ڈوگر اور منیجنگ ڈائریکٹر چناب کنارہ پارک نعیم احمد خان…
Read More...

مظفرگڑھ، ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج محمد سعید اللہ مغل کا ڈسٹرکٹ جیل کاماہانہ دورہ

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 01 جولائی2019ء) ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج مظفرگڑھ محمد سعید اللہ مغل نے ڈسٹرکٹ جیل مظفر گڑھ کاماہانہ دورہ کیا، سول جج مظفرگڑھ محمد عرفان ان کے ہمراہ تھے۔سپرنٹنڈنٹ جیل عامر عمر قریشی، قائم مقام ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ جیل محمد…
Read More...

مظفرگڑھ، پولیس افسران ،ملازمان کو اپنی فیملیز کے ساتھ ایک دن گذارنے کا موقع فراہم کرنے کا فیصلہ

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 01 جولائی2019ء) ڈی پی او مظفرگڑھ صادق علی ڈوگر کا پولیس ملازمان،افسران، ان کی فیملیز اور بچوں کیلئے اہم اقدام، پولیس افسران و ملازمان اپنی پیشہ ورانہ مصروفیات کی بناء پر فیملیز کو وقت نہیں دے پاتے اور ان کی فیملیز…
Read More...

مظفر گڑھ ،خاندانی رنجش پر مسلح افراد نے ایک شخص کو اغوا کر لیا، تشدد کا نشانہ بنایاگیا

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 01 جولائی2019ء) خاندانی رنجش پر مسلح افراد نے نماز پڑھ کر مسجد سے باہر نکلنے والے شخص کو اسلحہکے زور پر اغوا کر لیا، تشدد کا نشانہ،نقدی اور موبائیل چھین لیا، لوگوں کے جمع ہوکر تعاقب کرنے کار سے پھینک کر ملزمان فرار…
Read More...