Browsing Category
Urdu News
7 افراد کی شادی شدہ خاتون سے اجتماعی زیادتی
خاتون کو 2 سالہ بچے سمیت اغوا کیا گیا،ظلم کا شکار ہونے والی خاتون بیہوشی کی حالت میں پڑی ہوئی ملی
مظفر گڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 18 ستمبر 2019ء) : خاتون سے اجتماعی زیادتی کا ایک بڑا اواقعہ پیش آیا ہے۔میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ خاتون کو 7…
Read More...
Read More...
ایکسیئن سوئی گیس مظفرگڑھ حسن رضا کاظمی کا تبادلہ
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 17 ستمبر2019ء) ایکسیئن سوئی گیس مظفرگڑھ حسن رضا کاظمی کو ملتان بطور انجینئر ایگزیکٹو تبدیل کر دیا گیا، ان کی جگہ زاہد رسول کو ڈیرہ غازی خان سے مظفرگڑھ تعینات کیا گیا ہے۔
x (x)
Read More...
Read More...
مظفرگڑھ، کسی بھی شخص کی غیر قانونی حراست و تشدد کو ہر گز برداشت نہیں کیا جائیگا، ڈی پی او
مظفرگڑھ۔ 17 ستمبر(مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 17 ستمبر2019ء) ڈی پی او صادق علی ڈوگر نے تھانہ خانگڑھ اور تھانہ سول لائن کا دورہ کیا جہاں انہوں نے حوالات کو چیک کیا، حوالات میں میں موجود قیدیوں سے بھی ملاقات کی اور ان کی گرفتاری کا ریکارڈ بھی چیک کیا۔…
Read More...
Read More...
مظفر گڑھ، رواں مالی سال کے دوران مستقل نادہندگان سے تین کروڑ70لاکھ روپے وصول کیے گئے، مہرنذر محمد
مظفر گڑھ۔ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 17 ستمبر2019ء) سپرنٹنڈنگ انجینئرمیپکو سرکل مظفر گڑھ انجینئرمہرنذر محمد ڈب نے کہا ہے کہ میپکو سرکل مظفرگڑھ میں رواں مالی سال کے دوران مستقل نادہندگان کے خلاف آپریشن کرتے ہوئے تین کروڑ70لاکھ روپے کی رقم وصول کر لی…
Read More...
Read More...
مظفرگڑھ، بڑھتی ہوئی آبادی پر اضافہ سے ہی اقتصادی ترقی ممکن ہے، ڈپٹی کمشنر
مظفرگڑھ۔ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 17 ستمبر2019ء) ڈپٹی کمشنر مظفرگڑھ ڈاکٹر احتشام انور نے کہا ہے کہ بڑھتی ہوئی آبادی پر کنٹرول کرنے سے ہی اقتصادی ترقی ممکن ہے، پاپولیشن ویلفیئر ڈیپارٹمنٹ کو دیہی علاقوں میں آگاہی مہم شروع کرنی چاہیے۔ یہ بات انہوں…
Read More...
Read More...
مظفرگڑھ، ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج کا ڈسٹرکٹ جیل کا دورہ
مظفرگڑھ۔ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 17 ستمبر2019ء) ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج مظفرگڑھ خضر حیات نے ڈسٹرکٹ جیل مظفرگڑھ کا دورہ کیا، سول جج محمد عرفان بھی ان کے ہمراہ تھے، قائم مقام سپرنٹنڈنٹ جیل راؤ ندیم اقبال اور دیگر افسران ڈسٹرکٹ جیل میں موجود…
Read More...
Read More...
مظفرگڑھ، ڈی پی او کا تھانہ خان گڑھ اور سول لائن کا دورہ
مظفرگڑھ ۔ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 17 ستمبر2019ء) ڈی پی او مظفرگڑھ صادق علی ڈوگر نے تھانہ خان گڑھ اور سول لائن کا دورہ کیا، اس موقع پر ایس ایچ او خان گڑھ سلیم جتوئی نے انہیں بریفنگ دی جبکہ ڈی پی او نے حکم دیا کہ حوالات میں کوئی محبوس بند نہ ہو،…
Read More...
Read More...
مظفرگڑھ، جھولے سے غائب ہونے کے بعد مبینہ قتل ہونے والی 5 ماہ کی بچی کے قتل کا مقدمہ نامعلوم افراد کے…
مظفرگڑھ۔ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 17 ستمبر2019ء) خان گڑھ پولیس نے جھولے سے غائب ہونے کے بعد مبینہ قتل ہونے والی 5 ماہ کی بچی مہوش کے قتل کا مقدمہ اس کے نانا لطف علی کی مدعیت میں نامعلوم افراد کے خلاف درج کر لیا ہے،جبکہ ڈی پی او کی ہدایت پر ڈی ایس…
Read More...
Read More...
کوٹ ادو میں اینٹی کرپشن کی کاروائی ،پٹواری رشوت لیتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 17 ستمبر2019ء) مظفرگڑھ کی تحصیل کوٹ ادو میں اینٹی کرپشن کی کاروائی پٹواری رشوت لیتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار، تفصیل کے مطابق اسسٹنٹ ڈائریکٹر اینٹی کرپشن فیصل ندیم نے مدعی کی اطلاع پر اپنی ٹیم کے ہمراہ سول جج فیاض…
Read More...
Read More...
تیز رفتار کار الٹنے سے سینئیر صحافی سید صفدر علی زیدی جاں بحق، اہلیہ شدید زخمی
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 17 ستمبر2019ء) مظفرگڑھ کی تحصیل علی پور میں چوک پرمٹ کے نزدیک تیز رفتار کار الٹنے سے سینئیر صحافی سید صفدر علی زیدی جاں بحق، اہلیہ شدید زخمی تفصیل کے مطابق سینئیر صحافی سید صفدر علی زیدی اپنی فیملی کے ہمراہ علی پور…
Read More...
Read More...