Browsing Category
Urdu News
اساتذہ کی تذلیل کرنے پر ڈپٹی ڈسٹرکٹ ایجوکیشن افیسر مظفرگڑھ سجاد باپا کو ان کے عہدے سے ہٹا دیاگیا
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 26 ستمبر2019ء) ڈپٹی کمشنر مظفرگڑھ ڈاکٹر احتشام انور نے ایڈمنسٹریٹر ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹی کے اختیارات استعمال کرتے ھوئے اساتذہ کی تذلیل کرنے پر ڈپٹی ڈسٹرکٹ ایجوکیشن افیسر مظفرگڑھ سجاد باپا کو ان کے عہدے سے ھٹا دیا…
Read More...
Read More...
مظفرگڑھ، صحابہ کرام رضہ کی توہین کرنے پر ایک شخص کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 26 ستمبر2019ء) مظفرگڑھ کی سب تحصیل رنگپور میں صحابہ کرام کی توہین کرنے پر ایک شخص کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔
تفصیل کے مطابق موضع ڈیرہ ھیبت کے رھائشی کاشتکار عبد الرحمان حبیب ولد محمد رمضان نے تھانہ رنگپور میں…
Read More...
Read More...
ڈسٹرکٹ کمپلیکس مظفرگڑھ میں حادثہ،کرنٹ لگنے سے ایک شخص جاں بحق،دوالیکٹریشن گرفتار
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 26 ستمبر2019ء) ڈسٹرکٹ کمپلیکس مظفرگڑھ میں حادثہ،کرنٹ لگنے سے ایک شخص جاں بحق۔ ڈسٹرکٹ کمپلیکس کے گراسی پلاٹ میں واقع پانی کی موٹر کو چھونے سے ایک شخص کو کرنٹ لگ گیاجسے فی الفور 1122 کے ذریعے ہسپتال منتقل کیا گیا مگر…
Read More...
Read More...
وزیر اعظم عمران خان نے عالمی طاقتوں کے سامنے جس مؤثر انداز میں کشمیر اشو کو پیش کیا ہے وہ قابل تحسین…
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 26 ستمبر2019ء) قومی اسمبلی حلقہ این اے 184 مظفرگڑھ کے سینئر سیاسی راہنما رانا امجد علی امجد ایڈووکیٹ نے کہا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان نے عالمی سطح پر ہر فورم اور عالمی طاقتوں کے سامنے جس مؤثر انداز سے کشمیر ایشو کو…
Read More...
Read More...
مظفرگڑھ، بابائے جمہوریت نوابزادہ نصراللہ خان مرحوم کی 16ویں برسی ملک بھر میں منائی گئی
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 26 ستمبر2019ء) بابائے جمہوریت ،مجاہد ختم نبوت نوابزادہ نصراللہ خان مرحوم کی 16 برسی ملک بھر میں منائی گئی۔ اس سلسلے میں مقامی میرج ہال خان گڑھ میں خصوصی دعائیہ تقریب منعقد ہوئی، جس سے خطاب کرتے ہوئے تحریک انصاف کے…
Read More...
Read More...
ضلع مظفرگڑھ بھر میں متعدد نئی ٹاؤن کمیٹیاں بنانے کی تجویز پیش کر کے ان کی مجوزہ حلقہ بندیاں آویزاں…
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 26 ستمبر2019ء) بلدیاتی اداروں کی نئی حلقہ بندیوں میں ضلع مظفرگڑھ بھر میں متعدد نئی ٹاؤن کمیٹیاں بنانے کی تجویز پیش کر کے ان کی مجوزہ حلقہ بندیاں آویزاں کر دی گئیں۔
ان مجوزہ ٹاؤن کمیٹیوں میں روہیلانوالی، ماہڑہ،…
Read More...
Read More...
مجرمان کی سرکوبی کیلئے آخری حد تک جائیں گے، ڈی پی او مظفرگڑھ
مظفرگڑھ ۔ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 25 ستمبر2019ء) ڈی پی او مظفرگڑھ صادق علی ڈوگر نے ڈی ایس پی اعجاز حسین بخاری کے ہمراہ تھانہ سنانواں و محمودکوٹ کا دورہ کیا۔ انہوں نے دونوں تھانوں کے حوالات اور گرفتار ملزمان کی تفصیلات بھی چیک کیں اور حوالات میں…
Read More...
Read More...
مظفرگڑھ، میونسپل کمیٹی خان گڑھ کے لئے 2 کروڑ روپے کی گرانٹ جاری
مظفرگڑھ۔ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 25 ستمبر2019ء) تحریک انصاف کے رکن صوبائی اسمبلی نوابزادہ منصور احمد خان نے میونسپل کمیٹی خان گڑھ کے لئے 2 کروڑ روپے کی گرانٹ میونسپل سروسز کی مد میں جاری کرا دی۔
اس گرانٹ سے بلدیہ خان گڑھ کلین اینڈ نیٹ پروگرام…
Read More...
Read More...
مظفرگڑھ، نہر میں چھلانگ لگا کر خودکشی کرنے والے نوجوان کی لاش برآمد
مظفرگڑھ ۔ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 24 ستمبر2019ء) نہر میں چھلانگ لگا کر خودکشی کرنے والے نوجوان کی لاش مل گئی۔ تحصیل علی پور میں ہیڈ پنجند کے مقام پر گزشتہ شب عبد الرحمان عمر 22 سال سکنہ موضع مکول نے گھریلو جھگڑے پر دلبرداشتہ ہو کر پنجند کینال میں…
Read More...
Read More...
مظفرگڑھ، سرکاری سکولوں میں ارتھ لیکج سرکٹ بریکرز لگا دیئے گئے
مظفرگڑھ ۔ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 24 ستمبر2019ء) ڈپٹی کمشنر ڈاکٹر احتشام انور نے ضلع بھر کے تمام سرکاری سکولوں میں شارٹ سرکٹ اور کرنٹ کے خطرناک سے بچنے کے لئے فوری طور پر ارتھ بریکر لگانے کے احکامات جاری کئے جس پر سی ای او ایجوکیشن نے فوری طور پر…
Read More...
Read More...