Browsing Category

Urdu News

شوہرنے بیوی کی انشورنس کے پیسے ہڑپنے کے لیےبیوی کو آگ لگا دی

میں نے پسند کی شادی کی تھی، ہمارے چھ بچے ہیں، سب کچھ ٹھیک تھا ڈیڑھ گھنٹہ پہلے ہم سب ہنس رہے تھے: متاثرہ خاتون مظفر گڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی 18ستمبر2020ء) ضلع مظفر گڑھ کے علاقے علی پور کی رہائشی سحر خان کو اس کے شوہر نے لائف انشورنس کے پیسے…
Read More...

مظفرگڑھ میں 24 گھنٹوں کے دوران 6 سال کی بچی سے زیادتی کا ایک اور واقعہ ، ملزم فرار

مظفر گڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 17 ستمبر2020ء) مظفرگڑھ میں 24 گھنٹوں کے دوران 6 سال کی بچی سے زیادتی کا ایک اور واقعہ ، ملزم فرار ہوگیا پولیس کے مطابق 6 سال کی بچی کو نامعلوم شخص نے باغ میں لے جا کر زیادتی کا نشانہ بنایا اور فرار ہو گیا۔ پولیس…
Read More...

نوابزادہ نصراللہ خان مرحوم نے ملک میں جمہوریت اور جمہوری اقدار کی خاطر اپنی زندگی وقف کی، نوابزادہ…

مظفرگڑھ۔ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 16 ستمبر2020ء) بابائی جمہوریت نوابزادہ نصر اللہ خان مرحوم کے فرزند اور پاکستان پیپلز پارٹی کے مظفرگڑھ سے ممبر قومی اسمبلی نوابزادہ افتخار احمد خان اسلام آباد سے واپسی پر اپنے آبائی علاقے خانگڑھ میں صحافیوں سے…
Read More...

حکومت پنجاب کی ہدایت کی روشنی میں ضلع بھر میں مرحلہ وار تمام تعلیمی ادارے کھولے جارہے ہیں،ڈپٹی کمشنر

مظفرگڑھ۔ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 15 ستمبر2020ء) ڈپٹی کمشنر انجینئرامجد شعیب خان ترین نے کہا ہے کہ حکومت پنجاب کی ہدایت کی روشنی میں ضلع بھر میں مرحلہ وار تمام تعلیمی ادارے کھولے جارہے ہیں، تمام سکولوں اور کالجز میں حکومت کی طرف سے جاری کردہ ایس…
Read More...

سابق ایم پی اے انجینئر ملک بلال احمد کھر کا الیکشن لڑنے کا اعلان

مظفرگڑھ۔ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 14 ستمبر2020ء) سابق ایم پی اے انجینئر ملک بلال احمد کھر نے الیکشن لڑنے کا اعلان کر دیا، حلقہ این اے 183 کی صورتحال میں ایکدم تبدیلی، لسوڑی کھر سے تعلق رکھنے والی کھر برادری جنہوں نے 35 سال سے ملک غلام ربانی کھر…
Read More...

کوٹ ادو میں موٹر سائیکل، ٹریکٹر ٹرالی میں تصادم، خواتین جاں بحق، شوہر زخمی

مظفر گڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 14 ستمبر2020ء) مظفر گڑھ کی تحصیل کوٹ ادو میں ٹریکٹر ٹرالی اور موٹرسائیکل میں تصادم سے ایک خاتون جاں بحق اور اس کا شوہر شدید زخمی ہوگیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق ریسکیو حکام نے بتایا کہ یہ حادثہ تحصیل کوٹ ادو کی مویشی…
Read More...

حکومت پنجاب ڈینگی کی روک تھام کے لیے بھر پر اقدامات کر رہی ہے،ڈپٹی کمشنرمظفرگڑھ

مظفرگڑھ۔ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 11 ستمبر2020ء) ڈپٹی کمشنر انجینئر امجد شعیب خان ترین نے کہا ہے کہ حکومت پنجاب ڈینگی کی روک تھام کے لیے بھر پر اقدامات کر رہی ہے، اللہ کے کرم سے مظفرگڑھ ڈینگی کی وبا سے محفوظ ہے تاہم ہم نے اپنی تیاری بھر پور طریقہ…
Read More...

مظفرگڑھ،وفاق المدارس العربیہ پاکستان نے ضمنی امتحان کے نتائج کا اعلان کردیا

مظفرگڑھ۔ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 10 ستمبر2020ء) وفاق المدارس العربیہ پاکستان نے ضمنی امتحان کے نتائج کا اعلان کردیا تفصیل کے مطابق وفاق المدارس العربیہ پاکستان کے ضمنی امتحانات 20،22 اور23 اگست منعقد ہوئی, وفاق المدارس العربیہ پاکستان کے صدرشیخ…
Read More...

مظفرگڑھ، دوہرے قتل کا اشتہاری مجرم گرفتار

مظفرگڑھ ۔ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 09 ستمبر2020ء) مظفرگڑھ کے علاقے چوک قریشی کے تھانہ چوک قریشی پولیس کی بڑی کارروائی، 10 سالہ پرانا دوہرے قتل کا مجرم اشتہاری گرفتار، ڈی پی او کیطرف سے شاباش۔ تفصیل کے مطابق مظفرگڑھ کے علاقے چوک قریشی کے 2011 میں…
Read More...

مظفرگڑھ میں خاتون کے خلاف ٹیلیگراف ایکٹ کے تحت پہلا مقدمہ درج

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 09 ستمبر2020ء) مظفرگڑھ میں خاتون کے خلاف ٹیلیگراف ایکٹ کے تحت پہلا مقدمہ درج ۔ پولیس زرائع کے مطابق مظفرگڑھ کے نواحی علاقے کچا ماھڑہ کی ر ہائشی خاتون سعدیہ بی بی کی طرف سے 15 پر بچے کے اغوا کی جھوٹی کال پر مقدمہ…
Read More...