Browsing Category

Urdu News

مظفر گڑھ ، متعدد ایس ایچ اوز کے تبادلے کر دیئے گئے

مظفر گڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 01 نومبر2020ء) محمد حسن اقبال ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر مظفرگڑھ نے ضلع کے متعدد ایس ایچ اوز کے تبادلے کردئیے۔ جن کے تبادلے کئے گئے ہیں ان میں محمد کامران سیف ایس ایچ او کرمداد ایچ قریشی، مہر جلیل ایس ایچ او کوٹ ادو…
Read More...

ڈسٹرکٹ اکاؤنٹس آفس کے سٹاف کی اگلے عہدوں میں ترقی

مظفرگڑھ۔ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 28 اکتوبر2020ء): ڈسٹرکٹ اکاؤنٹس آفس مظفرگڑھ کے آفیسر اور دیگر سٹاف کو اگلے عہدوں پر ترقی دے دی گئی ہے۔ اسسٹنٹ اکاؤنٹس آفیسر کاظم حسین کو ڈسٹرکٹ اکاؤنٹس آفیسر تھرڈ تعینات کردیاگیا ہے جنہوں نے اپنے عہدے کا چارج…
Read More...

مظفر گڑھ، آئل ٹینکر الٹ گیا، پٹرول کی لیکیج شروع

مظفر گڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 25 اکتوبر2020ء) مظفر گڑھ میں پٹرول سے بھرا آئل ٹینکر الٹ گیا، الٹنے والے آئل ٹینکر سے پٹرول کی لیکیج بھی شروع ہو گئی ۔ مظفر گڑھ میں ڈیرہ غازی خان روڈ پر چوک قریشی کے قریب موڑ کاٹتے ہوئے آئل ٹینکر الٹ…
Read More...

مظفر گڑھ ،کئی مرتبہ بیٹی کو زیادتی کا نشانہ بنانے والے باپ کو پولیس نے گرفتار کرلیا

مظفر گڑھ(مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 17 اکتوبر2020ء) کئی مرتبہ بیٹی کو زیادتی کا نشانہ بنانے والے باپ کو پولیس نے گرفتار کرلیا۔پولیس کے مطابق تحصیل جتوئی کے علاقے شہر سلطان میں باپ نے بیٹی کو زیادتی کا نشانہ بنایا۔ پولیس کے مطابق متاثرہ لڑکی نے…
Read More...

مظفر گڑھ، باپ نے اپنی سگی بیٹی کو جنسی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا

متاثرہ لڑکی کے مطابق والد اب تک متعدد بار زیادتی کر چکا ہے، پولیس نے ملزم کو گرفتار کر لیا مظفر گڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 17 اکتوبر2020ء) درندہ صفت باپ نے اپنی ہی سگی بیٹی کو جنسی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔تفصیلات کے مطابق مظفر گڑھ میں ایک…
Read More...

دوسری شادی کی اجازت کیوں نہیں دی ، شوہر نے اپنا ہی بچہ اغوا کرلیا

پہلی بیوی سے دوسری شادی کی اجازت نہ ملنے پر ایک شخص نے اپنے بچے کو یرغمال بنایا ، نوجوان 14 گھنٹے تک فائرنگ کرکے پولیس کا بھی مقابلہ کرتا رہا مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 16 اکتوبر2020ء) صوبہ پنجاب کے شہر مظفرگڑھ میں شوہرنے دوسری شادی کی…
Read More...

مظفر گڑھ ،باپ نے پسند کی لڑکی سے دوسری شادی کیلئے شیر خوار بیٹے کو ہی یرغمال بنا لیا

مظفر گڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 16 اکتوبر2020ء) مظفر گڑھ میں پسند کی لڑکی سے دوسری شادی کیلئے ایک شخص نے اپنے 42 دن کے بچے کو 15 گھنٹوں تک یرغمال بنائے رکھا۔ مظفرگڑھ کی تحصیل جتوئی کے علاقے سلطان میں سیف اللہ نامی شخص پسند کی لڑکی سے دوسری شادی…
Read More...

مظفرگڑھ، پولیس وردی میں ملبوس افراد کا آئل ٹینکر لوٹنے کا معاملہ

مظفرگڑھ(مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 14 اکتوبر2020ء) پولیس وردی میں ملبوس افراد کا آئل ٹینکر لوٹنے کا معاملہ،سابق رکن قومی اسمبلی جمشید دستی کی ضمانت خارج،فیصلے سے پہلے ہی عدالت سے فرار ہوگئے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق بدھ کے روز مظفرگڑھ کی عدالت…
Read More...

شراب کی چالو بھٹی برآمد ، ملزم فرار

مظفرگڑھ۔ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 12 اکتوبر2020ء) : پولیس ترجمان کے مطابق مظفرگڑھ کے نواحی علاقہ محمود کوٹ میں ایس اچ او تھانہ محمود کوٹ ملک عمران حمید ماڑھا نے ڈی پی او کی ہدائت پر منشیات فروشوں کے خلاف جاری مہم کے دوران مخبر کی اطلاع پر بدنام…
Read More...

پاکستان کیپہلے جدید بائیو فلاک فش فارمنگ پروجیکٹ کا آغاز

مظفرگڑھ۔ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 12 اکتوبر2020ء) : مظفرگڑھ کی تحصیل علی پور میں پاکستان کیپہلے جدید بائیو فلاک فش فارمنگ پروجیکٹ کا آغاز، اب جدید ٹیکنالوجی سے 4 میٹر کمپاونڈ بنا کر 3 سے 4 ہزار فش کی فارمنگ کی جاسکتی ہیں، علی پور کے ایک ذہین…
Read More...