Browsing Category

News

مہنگائی ہے ولیمہ میں مہمانوں کو دال کھلاؤں گا، جمشید دستی رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئے

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ، 19جون2022) مہنگائی ہے ولیمہ میں مہمانوں کو دال کھلاؤں گا، جمشید دستی رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئے۔ مظفر گڑھ کے جمشید دستی نے پشاور میں مہمند قبیلے سے تعلق رکھنے والی 27 سالہ نازیہ کو اپنا ہم سفر بنایا ہے۔تفصیلات…
Read More...

جمشید دستی 45 سال کی عمر میں رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئے

مظفر گڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 19 جون2022ء) سابق رکن قومی اسمبلی اور عوامی راج پارٹی کے سربراہ جمشید دستی 45 سال کی عمر میں رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئے۔ مظفر گڑھ کے جمشید دستی نے پشاور میں مہمند قبیلے سے تعلق رکھنے والی 27 سالہ نازیہ کو اپنا…
Read More...

مظفرگڑھ کی عوام کیلے خوشخبری، ڈپٹی کمشنر نے شہر سے ترکی ہسپتال تک فری بس سروس چلانے کا اعلان کردیا

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 16 جون2022ء) مظفرگڑھ کی عوام کیلے خوشخبری، ڈپٹی کمشنر مظفرگڑھ علی عنان قمر نے شہر سے ترکی ہسپتال تک فری بس سروس چلانے کا اعلان کردیا ۔ڈپٹی کمشنر علی عنان قمر نے اسسٹنٹ کمشنر جمیل حیدر شاہ اور چیف آفیسر ضلع کونسل…
Read More...

سیکرٹری زراعت جنوبی پنجاب ثاقب علی عطیل کی مظفر گڑھ میں کاشتکاروں سے ملاقاتیں،مسائل سنے،کپاس کی فصل…

مظفرگڑھ(مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 16 جون2022ء) سیکرٹری زراعت جنوبی پنجاب ثاقب علی عطیل کا مظفرگڑھ کے مختلف علاقوں کا دورہ،کاشتکاروں سے ملاقات کی، مسائل سنے اور موقع پر متعلقہ افسران کو حل کیلئے ہدایات بھی دیں۔اس موقع پر سیکرٹری زراعت جنوبی پنجاب نے…
Read More...

سیکرٹری محکمہ صحت جنوبی پنجاب کا ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر اسپتال مظفر گڑھ کا دورہ

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 16 جون2022ء) سیکرٹری محکمہ صحت جنوبی پنجاب کا ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر اسپتال مظفر گڑھ کا دورہ۔انہوں نے دورہ کے دوران میڈیکل و پیرا میڈیکل اسٹاف کی حاضری، ادویات کی دستیابی و فراہمی کو چیک کیا۔ ایکسرے یونٹ، الٹرا…
Read More...

مظفر گڑھ میں جنسی زیادتی کے واقعات میں ہولناک اضافہ

مظفر گڑھ(مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 15 جون2022ء) صوبہ پنجاب کے شہر مظفر گڑھ میں جنسی زیادتی کے واقعات میں ہولناک اضافہ ہوگیا، 8سالہ بچی سے مبینہ اجتماعی زیادتی سمیت ریپ کے کئی واقعات سامنے آگئے۔تفصیلات کے مطابق پنجاب کے شہر مظفر گڑھ میں جنسی زیادتی…
Read More...

بہنوں کو ہراساں کرنے والے ملزمان کی فائرنگ سے لڑکیوں کا بھائی جاں بحق

مظفر گڑھ(مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 15 جون2022ء) مظفرگڑھ میں مارننگ واک کرنے والی دو لڑکیوں کو ہراساں کرنے والے ملزمان کی فائرنگ سے لڑکیوں کا بھائی جاں بحق، باپ اور دو افراد زخمی ہوگئے۔ نجی ٹی وی کے مطابق واقعہ خان گڑھ میں پیش آیا جہاں مارننگ…
Read More...

مظفر گڑھ میں 16 سالہ لڑکی کے ساتھ رکشہ کے اندر زیادتی

مظفر گڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 15 جون 2022ء ) مظفر گڑھ میں جرائم بڑھنے لگے، دو دن میں خواتین سے زیادتی کا تیسرا واقعہ پیش آیا ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق مبارک پور میں رکشے میں سوار لڑکی سے رکشہ ڈرائیور نے مبینہ زیادتی کی ہے۔متاثرہ لڑکی کو میڈیکل…
Read More...

مظفر گڑھ، لڑکیوں کو ہراساں کرنیوالے ملزمان کی فائرنگ، بھائی جاں بحق ،2افر اد زخمی

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 14 جون2022ء) مظفر گڑھ میں مارننگ واک کرنے والی 2 لڑکیوں کو ہراساں کرنے والے ملزمان نے فائرنگ کر دی، جس کے نتیجے میں لڑکیوں کا بھائی جاں بحق، باپ اور 2 افراد زخمی ہوگئے۔پولیس کے مطابق واقعہ خان گڑھ میں پیش آیا،…
Read More...