Browsing Category

News

مظفرگڑھ،کچی آبادی کے سینکڑوںمکینوںکی وزیراعظم اور وزیراعلیٰ پنجاب کے حق میں ریلی

مظفرگڑھ۔ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 22 اکتوبر2018ء) مظفرگڑھ کی تحصیل علی پور کی کچی آبادی نلکااڈاہیڈپنجند کے سینکڑوں مکینوں نے وزیراعظم پاکستان عمران خان ، وزیراعلیٰ پنجاب اورمقامی پی ٹی آئی کے ایم این اے سردار عامر طلال گوپانگ کے حق میں ریلی…
Read More...

ڈی پی او کا مختلف تھانوں کااچانک معائنہ

مظفرگڑھ۔(مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 20 اکتوبر2018ء) ڈی پی او مظفرگڑھ فیصل شہزاد کا مختلف تھانوں کااچانک معائنہ، ڈی پی او فیصل شہزاد نے علی الصبح تھانہ خانگڑھ اور تھانہ روہیلانوالی کا دورہ کیا، ڈی پی او نے حوالات میں موجود ملزمان سے ملاقاتیں، فرنٹ…
Read More...

متعدی بیماریوں کی روک تھام اور خاتمہ کیلئے ڈبلیو ایچ او اور یونیسف کا کردار قابل تحسین ہے۔ڈپٹی کمشنر

مظفرگڑھ۔(مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 20 اکتوبر2018ء) ڈپٹی کمشنر مظفرگڑھ قیصر سلیم نے کہا ہے کہ پاکستان سے متعدی بیماریوں کی روک تھام اور خاتمہ کیلئے ڈبلیو ایچ او اور یونیسف کا کردار قابل تحسین ہے۔یہ بات انہوں نے ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن اور یونیسف کے…
Read More...

محکمہ بہبود آبادی کے زیر اہتمام میڈیکل کیمپ کاانعقاد

مظفرگڑھ۔(مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 20 اکتوبر2018ء) محکمہ بہبود آبادی مظفرگڑھ کی زیر اہتمام سوشل ویلفیئر /صنعت زار انڈسٹریل ہوم میں میڈیکل کیمپ لگایا گیا جس میں لیڈی ڈاکٹر شازیہ صفدر نے کرائسسز سنٹر میں قیام پذیر خواتین ، ارد گرد کے محلوں اور صنعت…
Read More...

وزیراعلیٰ پنجاب آئندہ ماہ فیصل اسٹیڈیم مظفرگڑھ میں جیمنیزیم کا افتتاح کریں گے۔ملک مرتضیٰ

مظفر گڑھ۔(مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 19 اکتوبر2018ء) ڈویثرنل سپورٹس آفیسر ڈیرہ غازیخان ملک مرتضیٰ نے بتایا ہے کہ وزیراعلیٰ پنجاب سردار محمد عثمان بزدار آئندہ ماہ فیصل اسٹیڈیم مظفرگڑھ میں جیمنیزیم کا افتتاح کریں گے۔ تفصیل کے مطابق ڈویڑنل سپورٹس…
Read More...

چائلڈ لیبر قوانین اور حکومت پنجاب کے احکامات پر سختی سے عمل درآمد کرایا جائیگا، چوہدری اظہر

مظفر گڑھ۔(مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 17 اکتوبر2018ء) ڈپٹی ڈائریکٹر سوشل ویلفیئر آفیسر چوہدری اظہر نے کہا ہے کہ چائلڈ لیبر کے سدباب کیلئے چائلڈ لیبر قوانین اور حکومت پنجاب کے احکامات پر سختی سے عمل درآمد کرایا جائیگا اور کسی کو بھی قانون کی خلاف…
Read More...