Browsing Category

News

مظفرگڑھ، کار اور موٹر سائیکل لوڈر کے درمیان تصادم،ایک شخص جاں بحق، 4 افراد زخمی

مظفرگڑھ۔ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 05 اپریل2019ء) ریسکیو ذرائع کے مطابق تحصیل علی پور، ہیڈ پنجند کے قریب کار اور موٹر سائیکل لوڈر کے درمیان خوفناک تصادم میں ایک شخص جاں بحق، جبکہ 4 افراد شدید زخمی ہو گئے۔تفصیلات کے مطابق علی پور میں ھیڈ پنجند کے…
Read More...

ڈی سی مظفرگڑھ نے تاندلیانوالہ شوگر ملز شاہ گڑھ کے جنرل منیجرکی گرفتاری کی ہدایت کر دی

مظفرگڑھ۔ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 05 اپریل2019ء) ڈپٹی کمشنر مظفرگڑھ احتشام انور نے گنے کے کاشتکاروں کو واجبات ادا نہ کرنے کی مسلسل شکایات اور ضلعی انتظامیہ کے احکامات نہ ماننے پر پولیس کو تاندلیانوالہ شوگر ملز شاہ گڑھ کے جنرل منیجر چودھری محمد…
Read More...

محکمہ اینٹی کرپشن مظفرگڑھ نے پٹواری کو رشوت لیتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار کر لیا

مظفرگڑھ۔ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 05 اپریل2019ء) محکمہ اینٹی کرپشن مظفرگڑھ نے موضع نور کبڑا کے پٹواری کو رشوت لیتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار کر لیا۔تفصیلات کے مطابق بصیرہ کے رہائشی سلیم اختر نے محکمہ اینٹی کرپشن میں موضع نور کبڑا کے پٹواری جمال عبد…
Read More...

ڈی پی او مظفرگڑھ کی ہدایت پر جرائم پیشہ افراد کے خلاف کارروائیاں جاری

مظفرگڑھ ۔ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 05 اپریل2019ء) ڈی پی او مظفرگڑھ غازی محمد صلاح الدین کی ہدایت پر جرائم پیشہ افراد کے خلاف ضلع بھر میں کارروائیآں جاری۔ پولیس ترجمان کے مطابق ضلع کے مختلف تھانوں کے ایس ایچ اوز نے جرائم پیشہ افراد کے خلاف کامیاب…
Read More...

کوٹ ادو میں گندم خریداری کیلئے محکمہ خوارک کے 17مراکز قائم کئے جارہے ہیں،ڈپٹی کمشنر مظفرگڑھ

مظفرگڑھ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 05 اپریل2019ء) ڈپٹی کمشنر مظفرگڑھ ڈاکٹر احتشام انور نے کہا ہے کہ تحصیل مظفرگڑھ اور تحصیل کوٹ ادو میں گندم خریداری کیلئے محکمہ خوارک کے 17مراکز قائم کئے جارہے ہیں جبکہ تحصیل علی پور اور تحصیل جتوئی میں پاسکو گندم…
Read More...

پولیو مکاؤ مہم قومی فریضہ ہے اس سلسلہ میں غفلت یا کوتاہی ناقابل برداشت ہے،چیف ایگزیکٹیو آفیسر محکمہ…

مظفرگڑھ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 04 اپریل2019ء) چیف ایگزیکٹیو آفیسر محکمہ صحت ڈاکٹر ضیاء الحسن نے کہا کہ پولیو مکاؤ مہم قومی فریضہ ہے اس سلسلہ میں غفلت یا کوتاہی ناقابل برداشت ہے۔یہ بات انہوں نے ضلعی انضباطی کمیٹی کے اجلاس کے دوران ملازمین سے…
Read More...

مظفرگڑھ، حکومت عوام کے مسائل حل کرنے میں ناکام ہو چکی ہے، نوابزادہ افتخار احمد خان

مظفرگڑھ ۔ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 03 اپریل2019ء) پیپلزپارٹی کے رکن قومی اسمبلی نوابزادہ افتخار احمد خان نے بھٹو شہید کی برسی میں قافلہ کے ہمراہ شرکت کے لئے خان گڑھ سے سندھ روانگی سے قبل کارکنوں سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت عوام کے مسائل حل…
Read More...

مظفرگڑھ، علاقائی صحافی مسائل کو اجاگر کرنے میں اپنا بھر پور کردار ادا کرتے ہیں، ڈپٹی کمشنر

مظفرگڑھ ۔ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 03 اپریل2019ء) میڈیا ملک کا ایک مضبوط ستون ہے اور پاکستان کی ترقی میں میڈیا کا ایک بڑا ہاتھ ہے، علاقائی صحافی مسائل کو اجاگر کرنے میں اپنا بھر پور کردار ادا کرتے ہیں، ان خیالات کا اظہار ڈپٹی کمشنر مظفرگڑھ ڈاکٹر …
Read More...