Browsing Category

News

مظفرگڑھ ،ایڈیشنل سیشن جج بشیر احمد، ججز ریاض احمد ، راؤ عمیر علی خان اور ربنواز قاری کی صحت یابی…

مظفرگڑھ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 09 اپریل2019ء) ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن مظفرگڑھ کے زیر اہتمام بار روم میں انتہائی علیل ایڈیشنل سیشن جج بشیر احمد اور ٹریفک حادثہ میں زخمی ہونے والے مظفرگڑھ میں تعینات ججز ریاض احمد, راؤ عمیر علی خان اور ربنواز قاری…
Read More...

خان گڑھ اور اردگرد کے علاقوں میں ہیضے کی وباء پھوٹ پڑی

مظفرگڑھ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 09 اپریل2019ء) خان گڑھ اور اردگرد کے علاقوں میں ہیضے کی وباء پھوٹ پڑی۔ رورل ہیلتھ سنٹر خان گڑھ میں ہیضے کے مریضوں کیلئے بیڈ کم پڑ گئے۔آر ایچ سی خان گڑھ میں میڈیسن نہ ہونے کی وجہ مریضوں کو مشکلات کا سامنا ہے۔سینئر…
Read More...

حکومت عوام کو بہتر طبی سہولیات کی فراہمی کو یقینی بنانے کیلئے پرعزم ہے،سردار عبدالحئی دستی

مظفرگڑھ ۔ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 08 اپریل2019ء) سردار عبدالحئی دستی نے کہا حکومت عوام کو بہتر طبی سہولیات کی فراہمی کو یقینی بنانے کیلئے پرعزم ہے۔یہ بات انہوں نے ہفتہ غذائیت کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہی اس سے قبل ہفتہ غذائیت کے سلسلہ…
Read More...

حکومت عوام کو بہتر طبی سہولیات کی فراہمی کو یقینی بنانے کیلئے پرعزم ہے، سردار عبدالحئی دستی

مظفرگڑھ 8۔ اپریل (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 08 اپریل2019ء) وزیر اعلی ا پنجاب کے مشیر برائے زراعت سردار عبدالحئی دستی نے کہا حکومت عوام کو بہتر طبی سہولیات کی فراہمی کو یقینی بنانے کیلئے پرعزم ہے۔ہفتہ غذائیت کے سلسلہ میں منعقدہ سیمینار سے خطاب کرتے…
Read More...

10 سالہ گمشدہ بچی کو تھانہ سول لائن پولیس نے تلاش کر کے والدین سے ملوا دیا

مظفرگڑھ۔ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 08 اپریل2019ء) 10 سالہگمشدہ بچی کو تھانہ سول لائن پولیس نے تلاش کر کے والدین سے ملوا دیا۔پولیس ترجمان کے مطابق تھانہ سول لائن کو اطلاع ملی کہ 10 سالہ ثمرین اپنے گھر سے غائب ہے، جس پر ایس ایچ او تھانہ سول لائن نے…
Read More...

سید تقی عباس مہدی ایڈووکیٹ اعزازی ممبر ایگزیکٹو باڈی ہائی کورٹ نامزد

مظفرگڑھ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 08 اپریل2019ء) ہائی کورٹ بار ملتان کے جنرل سیکرٹری میاں ارشد وقاص چھجڑہ نے مظفرگڑھ ضلع کی نشست پر سید تقی عباس مہدی ایڈووکیٹ کو اعزازی ممبر ایگزیکٹو باڈی ہائی کورٹ نامزد کر کے نوٹی فیکیشن جاری کر دیا ہے۔
Read More...

مظفرگڑھ، کار اور شہ زور مزدے میں تصادم، ایک شخص شدید زخمی

مظفرگڑھ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 08 اپریل2019ء) ریسکیو زرائع کے مطابق مظفرگڑھ جھنگ روڈ پر لنگر سرائے کے قریب کار اور شہ زور مزدے کے درمیان تصادم میں کار میں سوار پارکوں اسٹیشن گجرات کا ملازم انجینئر فراز احمد شدید زخمی ہو گیا۔ ریسکیو 1122 کی…
Read More...

مظفرگڑھ، ارشاد لعصر جعفری کی نئی کتاب ’’رضائے آل محمد‘‘ شائع ہوگئی

مظفرگڑھ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 08 اپریل2019ء) مظفرگڑھ سے تعلق رکھنے والے صدارتی ایوارڈ یافتہ و ادیب ارشاد لعصر جعفری کی نئی کتاب رضائے آل محمد شائع ہوگئی ہے، اس کتاب میں امام رضا کے حالات زندگی قلم بند کئے گئے ہیں، اس خوبصورت اور منفرد کتاب کو…
Read More...

مظفرگڑھ، نوجوان شاعر خلیل مرزا کا پہلا شعری مجموعہ “محبت بولتی ہے ” کی تقریب رونمائی کل…

مظفرگڑھ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 08 اپریل2019ء) مظفرگڑھ کے نوجوان شاعر خلیل مرزا کا پہلا شعری مجموعہ "محبت بولتی ہے " کی تقریب رونمائی آج (9اپریل بروز منگل کو) گورنمنٹ ماڈل ہائی سکول ملتان گلگشت کالونی میں شام 6بجے ہوگی۔تقریب رونمائی کے ساتھ ہی…
Read More...

مظفرگڑھ، بزرگ شاعر اسلم ناجی کا نعتیہ مجموعہ ’’ زاد راہ ‘‘ شائع ہوگیا ہے

مظفرگڑھ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 08 اپریل2019ء) مظفرگڑھ سے تعلق رکھنے والے بزرگ شاعر اسلم ناجی کا نعتیہ مجموعہ زاد راہ شائع ہوگیا ہے ، اس کتاب کو قلم اردو پبلشنگ کمپنی آف پاکستان نے شائع کیا ہے۔
Read More...