Browsing Category
News
زیر علاج ملزم کی ٹانگ دبانے والے پولیس اہلکار کی ویڈیو وائرل
مظفر گڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 08 نومبر2022ء) مظفر گڑھ کے علاقے کوٹ ادو میں پولیس کانسٹیبل نیانسان دوستی کی مثال قائم کردی۔پولیس کانسٹیبل کی اسپتال میں زیرعلاج ملزم کی ٹانگ دبانیکی ویڈیو وائرل ہو رہی ہے۔
ٹی ایچ کیوہسپتال میں زیرعلاج ملزم…
Read More...
Read More...
Punjab Govt Approves Road Extension From Multan To Muzaffargarh
MUZAFFARGARH, (Muzaffargarh.City - 4th Nov, 2022 ) :Punjab government has approved route extension from Multan to Muzaffargarh, official sources told on Friday.
Following this, the provincial Home Department issued directive to local…
Read More...
Read More...
ڈپٹی کمشنر مظفرگڑھ کا تحصیل علی پور کے مضافاتی علاقوں سیت پور اور خیر پور سادات کا دورہ
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 02 نومبر2022ء) ڈپٹی کمشنرمظفرگڑھ کیپٹن (ر) سمیع اللہ فاروق نے تحصیل علی پور کے مضافاتی علاقوں کادورہ کیا۔ڈپٹی کمشنر نے سیت پور میں گورنمنٹ ہائی سکول کا اچانک دورہ کیا۔ انہوں نے اساتذہ اور سٹاف کی حاضری کو چیک کیا…
Read More...
Read More...
مظفرگڑھ میں دوہرقتل ، رشتہ کے تنازع پر لڑکی کو قتل کرنے والانوجوان بھی قتل
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 01 نومبر2022ء) مظفرگڑھ میں رشتہ کے تنازع پر لڑکی کوقتل کرنے والے نوجوان کو بھی قتل کردیاگیا۔پولیس ذرائع کے مطابق کوٹ ادو کے علاقہ احسان پور کی بستی آرائیں والا میں رشتہ کے تنازعہ پر دوہرے قتل کا افسوسناک واقعہ پیش…
Read More...
Read More...
پاکستان بیت المال طالبات کی دین ودنیا کی بھلا ئی کیلئے اقدامات کر رہا ہے،ای ڈی ایجوکیشن آفیسر
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی 01 نومبر2022ء) ایگزیکٹو ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر لٹریسی طاہرہ رفیق نے کہا ہے کہ پاکستان بیت المال طالبات کی دین ودنیا کی بھلا ئی کے لیے اقدامات کر رہا ہے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے اسسٹنٹ ڈائریکٹر پاکستان بیت المال…
Read More...
Read More...
محکمہ زراعت مظفرگڑھ کے زیر اہتمام زیادہ گندم اگاؤ مہم بارے واک اور روڈ شو کا انعقاد
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 31 اکتوبر2022ء) محکمہ زراعت مظفرگڑھ کے زیر اہتمام زیادہ گندم اگاؤ مہم کے حوالے سے واک اور روڈ شو کا انعقاد کیا گیا۔جس کا مقصد کسانوں کو زیادہ سے زیادہ گندم کی پیداوار کے حوالے سے آگاہ کرنا تھا۔واک کی قیادت ڈپٹی…
Read More...
Read More...
مظفرگڑھ،رنگپور پولیس نے تیل چوری کرنے والے گروہ کا کارندہ گرفتار کر لیا
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 31 اکتوبر2022ء) مظفرگڑھ کی رنگپور پولیس نے پارکو کی پائپ لائن سے تیل چوری کرنے والے گروہ کے کارندہ کو گرفتار کر کے آلات وگاڑی برآمد کر لی ہے ۔ پولیس ترجمان کے مطابق ایس ایچ او تھانہ رنگپور شہباز ظفر نے اپنی ٹیم کے…
Read More...
Read More...
صحافی صدف نعیم کے لیے مظفرگڑھ پریس کلب میں دعائیہ تقریب
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 31 اکتوبر2022ء) مظفرگڑھ پریس کلب میں کامونکی کے مقام پر اپنے فرائض کی انجام دہی کے دوران کنٹینر کے نیچے آ کر جاں بحق ہونے والی نجی چینل کی رپورٹر صدف نعیم کے لیے دعائیہ تقریب کا اہتمام کیا گیا جس میں میں نجی ٹی وی…
Read More...
Read More...
مظفرگڑھ ،ایس ایچ او تھانہ سرور شہید کی کارروائی، 4اشتہاری گرفتار
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 31 اکتوبر2022ء) ایس ایچ او تھانہ سرور شہید نے 4اشتہاری ملزمان کو گرفتار کر کے حوالات میں بند کر دیا ۔ پولیس ترجمان کےمطابق ایس ایچ او تھانہ سرور شہید عبدالروف نےاپنی ٹیم کےہمراہ کارروائی کرتےہوئے ولی خان پٹھان،…
Read More...
Read More...
مظفرگڑھ ، ہائی ایس وین کی کیری ڈبہ کو ٹکر ، 5 خواتین اسا تذہ زخمی
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 31 اکتوبر2022ء) مظفرگڑھ میں تیزرفتار ہائی ایس وین کی ٹیچرز کو لے جانے والے کیری ڈبہ کو ٹکر سے 5 خواتین اسا تذہ زخمی ہو گئیں ۔
ریسکیو زرائع کے مطابق پیر کو گورنمنٹ گرلزہائی سکول خان گڑھ کے سٹاف کو اسکول لے جانے…
Read More...
Read More...