Browsing Category

News

مظفرگڑھ، بین الصوبائی منشیات فروش گینگ کے خلاف بہت بڑی کارروائی، 10 لاکھ روپے سے زائد مالیت کی ساڑھے…

مظفرگڑھ۔ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 12 مارچ2020ء) مظفرگڑھ پولیس کی بین الصوبائی منشیات فروش گینگ کے خلاف بہت بڑی کارروائی۔ تفصیل کے مطابق مظفرگڑھ کی تحصیل علی پورمیں ڈی پی او مظفر گڑھ سید ندیم عباس کی ہدایات اور ڈی ایس پی علی پور مہر ناصر علی ثاقب…
Read More...

شدید بارش کے باعث مکان کی چھت گر گئی،ایک بچہ جاں بحق ،دو خواتین زخمی

مظفرگڑھ۔ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 12 مارچ2020ء) گزشتہ شب ھونے والی شدید بارش کے باعث خستہ حالت مکان کی بوسیدہ چھت گر گئی جس سے ایک بچہ جاں بحق جبکہ دو خواتین زخمی ہو گئیں ۔تفصیل کے مطابق مظفرگڑھ کے قریبی علاقے چوک سرورشہید کے چک نمبر 568 میں ہونے…
Read More...

سپرنٹنڈنگ انجینئرمیپکو مظفر گڑھ کھلی کچہری لگائیں گے

مظفر گڑھ۔ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 12 مارچ2020ء) سپرنٹنڈنگ انجینئرمیپکو سرکل مظفر گڑھ انجینئر محمد نعیم اختر سامٹیہ جامع مسجدذیلدارمارکیٹ خیرپورسادات سٹی میں مورخہکل( ہفتہ) صبح10:30 بجے صارفین کی شکایات کے ازالے کے لیے کھلی کچہری لگائیں گے۔تمام…
Read More...

مظفرگڑھ، حکومت پنجاب جپسم کھاد سبسڈی پر مہیا کر رہی ہے،زراعت آفیسر

مظفرگڑھ۔ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 12 مارچ2020ء) زراعت آفیسر محمد طلحہ شیخ نے کہا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان کے زرعی ایمرجنسی پروگرام کے تحت مختلف فصلوں کی پیداوار میں اضافہ کے منصوبے کے تحت حکومت پنجاب فصلات کی پیداوار میں اضافے، زمین کی ذرخیزی…
Read More...

مظفرگڑھ،بارش کے باعث مکان کی چھت گرنے کے باعث 4 سالہ بچہ جاں بحق،دو خواتین شدید زخمی

مظفرگڑھ۔ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 12 مارچ2020ء) مظفرگڑھ کے علاقہ چوک سرورشہید کے چک نمبر 568 ٹی ڈی اے میں ہونے والی بارش کے باعث مکان کی چھت گرنے کے باعث 4 سالہ بچہ سبحان جان جاں بحق ہوگیاجبکہ دو خواتین شدید زخمی ہوگئیں۔چھت گرنے پر امدادی ٹیمیں…
Read More...

مظفرگڑھ،بھلوال بار کے جوائنٹ سیکرٹری رانا مدثر اقبال کے بیہمانہ قتل کے واقعہ پروکلاء کی ہڑتال،مکمل…

مظفرگڑھ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 12 مارچ2020ء) ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن مظفرگڑھ نے بھلوال بار کے جوائنٹ سیکرٹری رانا مدثر اقبال کے بیہمانہ قتل کے واقعہ پر جمعرات کو فل ڈے ہڑتال کی اور مکمل عدالتی بائی کاٹ کیاگیاجبکہ صدر بار مظفرگڑھ ملک ارشد حسین…
Read More...

مظفرگڑھ،دریائے سندھ کے پار کچے کے علاقہ میں ا کھانا کھانے سے ایک ہی خاندان کے 25 افراد کی حالت غیر…

مظفرگڑھ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 12 مارچ2020ء) مظفرگڑھ کی تحصیل علی پور کے علاقہ تھانہ کندائی کی حدود دریائے سندھ کے پار کچے کے علاقہ میں کھانا کھانے سے ایک ہی خاندان کے 25 افراد کی حالت غیر ہوگئی،حالت غیر ہونے والوں میں بچے خواتین اور مرد بھی…
Read More...

مظفرگڑھ، ایمرجنسی سروس میں اپنے فرائض کو بہتر انداز میں نبھانے کے لیے فزیکل فٹنس کا کلیدی کردار ہے،…

مظفرگڑھ ۔ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 11 مارچ2020ء) بدلتے موسم اور موسلادھار بارشوں کے باعث کسی بھی ناگہانی صورتحال کے پیش نظر فیصل اسٹیڈیم میں شدید بارش کے دوران ریسکیو اہلکاروں کی جسمانی فٹنس اور ایمرجنسی سے متعلقہ مہارتوں کو جانچنے کے لیے ڈسٹرکٹ…
Read More...