Browsing Category

News

سرکاری اراضی پر غیر قانونی قبضہ کرنے والاشخص ڈپٹی کمشنر مظفرگڑھ کے حکم پر گرفتار،پختہ دکانیں گرانے…

مظفرگڑھ۔ ( مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 18 مئی2020ء) ڈپٹی کمشنر مظفرگڑھ امجد شعیب ترین نے مظفرگڑھ کے نواحی قصبے رنگ پور میں سرکاری اراضی پر غیر قانونی قبضہ کرکے دوکانیں تعمیر کرنے کی عوامی شکایات کا نوٹس لیتے ہوئے ناجائزقبضہ کرنے والے بشیر احمد کو…
Read More...

پنجاب حکومت کے احکامات کے باوجود پیرکو ضلع مظفرگڑھ میں پبلک ٹرانسپورٹ کاپہیہ نہ چل سکا،ایس او پیز پر…

مظفرگڑھ۔ ( مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی 18 مئی2020ء) پنجاب حکومت کے احکامات کے باوجود پیرکو ضلع مظفرگڑھ میں پبلک ٹرانسپورٹ کاپہیہ نہ چل سکا۔ تفصیل کے مطابق پنجاب حکومت نے آج سے ایس او پیز کے تحت ٹرانسپورٹ چلنے کا اعلان کیا تھا لیکن ٹرانسپورٹر نے ہڑتال…
Read More...

مظفرگڑھ اورتحصیل کوٹ ادو کے مختلف علاقوں میں ٹڈی دل نے ایک مرتبہ پھر حملہ کردیا،فصلات اور سبز چارے…

مظفرگڑھ۔ ( مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 18 مئی2020ء) مظفرگڑھ اورتحصیل کوٹ ادو کے مختلف علاقوں میں ٹڈی دل نے ایک مرتبہ پھر حملہ کردیا ہے۔ محکمہ زراعت اور ضلعی انتظامیہ کی جانب سے ٹڈی دل کے خاتمے کی کوششیں کی جارہی ہیں ٹڈی دل کو ختم کرنے کیلئے اسپرے کیا…
Read More...

تحصیل علی پور کے مختلف علاقوں میں ٹڈی دل کے خلاف آپریشن

مظفرگڑھ ۔ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 16 مئی2020ء) مظفرگڑھ کی تحصیل علی پور میں ٹڈی دل کے خلاف اسسٹنٹ کمشنر علی پور محمد عرفان ہنجرا کی قیادت میں آپریشن۔ ٹڈی دل کے خلاف آپریشن علی پور کے علاقوں ہیڈ پنجند،نلکا اڈا،بیٹ معززالدین،بکھری اور مکھن بیلہ…
Read More...