Browsing Category

News

پنجاب فوڈ اتھارٹی کا جعلی ڈرنک مافیا کے خلاف کریک ڈاؤن، متعدد فیکٹریاں سیل

مظفرگڑھ ۔ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 10 جون2020ء) پنجاب فوڈ اتھارٹی کا جعلی ڈرنک مافیا کے خلاف کریک ڈاؤن، متعدد جعلی مشروبات بنانے والی فیکٹریاں سیل کر دیں۔ فوڈ اتھارٹی کے ذرائع کے مطابق ڈائریکٹر آپریشنز ملک عطاء الحق کھوکر کی نگرانی میں سوڈا واٹر…
Read More...

مظفرگڑھ، نہر میں شگاف پڑنے سے سینکڑوں ایکڑ اراضی زیر آب، فصلات تباہ

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 10 جون2020ء) نہر میں شگاف پڑنے سے سینکڑوں ایکڑ اراضی زیر آب آگئی۔ ریسکیو زرائع کے مطابق مظفرگڑھ ملتان روڈ پر تلیری پل سے ٹھوکر کی طرف جاتے ہوئے بستی سلطان کے قریب سے گزرنے والی تلیری نہر میں 30 فٹ چوڑا شگاف پڑ…
Read More...

Motorcyclist Crushed To Death

MUZAFFARGARH, (Muzaffargarh.city - 9th Jun, 2020 ) :A speeding truck crushed a motorcyclist to death on Muzaffargarh-Jhang road on Tuesday, rescuers said. Faiz Bukhsh, 50, died on spot while his brother Ghulam Yaseen, 35, who was sitting…
Read More...

مظفرگڑھ، جرائم پیشہ عناصر کے خلاف بڑی کارروائیاں، دو منشیات فروش گرفتار،شراب و چرس کی بھاری مقدار…

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 09 جون2020ء) تھانہ سٹی پولیس مظفرگزھ کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف بڑی کارروائیاں، دو منشیات فروشوں کو گرفتار کر کے شراب و چرس کی بھاری مقدار برآمد کر لیگئی۔تفصیل کے مطابق ایس ایچ او تھانہ سٹی مظفرگڑھ ملک خرم کھر کی…
Read More...

مظفرگڑھ، جھنگ روڈ پر واقع خدائی بنگلہ پر تیز رفتار ٹرک نے موٹر سائیکل کوٹکر، ایک شخص موقع پر جاں…

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 09 جون2020ء) مظفرگڑھ جھنگ روڈ پر واقع خدائی بنگلہ پر تیز رفتار ٹرک نے موٹر سائیکل کو کچل دیا، موٹر سائیکل پر سوار ایک شخص موقع پر جاں بحق، جبکہ دوسرا زخمی۔ریسکیو ذرائع کے مطابق حادثہ ٹرک کی تیز رفتاری کے باعث پیش…
Read More...

مظفرگڑھ ۔مظفرگڑھ میں ملاوٹی دودھ مافیاکے خلاف کریک ڈاؤن،1000لیٹرمضر صحت دودھ تلف

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 09 جون2020ء) ڈائریکٹر جنرل پنجاب فوڈ اتھارٹی عرفان میمن کی ہدایت پر ڈائریکٹر آپریشنز عطاء الحق کھوکھر جنوبی پنجاب فوڈ اتھارٹی کا مظفرگڑھ میں ملاوٹی دودھ مافیاکے خلاف کریک ڈاؤن۔ڈائریکٹرآپریشنز جنوبی پنجاب فوڈ…
Read More...

مظفرگڑھ،پیٹرول کی 8 روز سے جاری قلت کے خلاف مشتعل شہری سڑکوں پر نکل آئے، ٹائر جلا کر روڈ بلاک کر دی…

مظفرگڑھ۔ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 08 جون2020ء) پیٹرول کی 8 روز سے جاری قلت کے خلاف مشتعل شہری سڑکوں پر نکل آئے، ٹائر جلا کر روڈ بلاک کر دی۔ تفصیل کے مطابق ضلع مظفرگڑھ کی چاروں تحصیلوں میں گزشتہ 8 دنوں سے پیٹرول کی شدید قلت ھے۔ مظفرگڑھ کی تحصیل…
Read More...