Browsing Category

News

پانچ سال سے کم عمر بچوں میں نمونیا اور اسہال کا تدراک ممکن ہے،سی ای او ہیلتھ مظفرگڑھ

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 22 جولائی2020ء) ڈاکٹر فیاض کریم لغاری سی ای او ہیلتھ مظفرگڑھ نے کہا کہ جدید طریقہ علاج کے ذریعے پانچ سال سے کم عمر بچوں میں نمونیا اور اسہال کا تدراک ممکن ہے،حکومت کورونا صورتحال کے پیش نظر نمونیا اور اسہال کے…
Read More...

ڈپٹی کمشنر مظفرگڑھ کا تحصیل کمپلکس کا دورہ

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 22 جولائی2020ء) ڈپٹی کمشنر مظفرگڑھ ڈاکٹر امجد شیعب ترین کا اچانک تحصیل کمپلکس کا دورہ انھوں نے کمپلیکس میں صفائی ستھرائی کا معائنہ کیا اور ریوینیو آفیسران کو اپنے اپنے دفاتر میں حاضری یقینی بنانے کی ہدایت…
Read More...

مظفرگڑھ، ٹائیگر فورس کے رضاکار پارٹی گائیڈ لائن کے مطابق عوام کی خدمت کیلئے ہر وقت تیار رہتے ہیں،…

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 22 جولائی2020ء) ٹائیگر فورس مظفرگڑھ کے صدر حسن شیخ نے کہا ہے کہ ٹائیگر فورس کے رضاکار پارٹی گائیڈ لائن کے مطابق عوام کی خدمت کیلئے ہر وقت تیار رہتے ہیں۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے تحریک انصاف ویلفیئر ونگ…
Read More...

احمد یار ہنجرا کا مسلم لیگ ن ضلع مظفرگڑھ کا صدر منتخب ہونے پر پارٹی قیادت و کارکنوں سے اظہار تشکر

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 22 جولائی2020ء) سابق صوبائی وزیر ملک احمد یار ہنجرا نے مسلم لیگ ن ضلع مظفرگڑھ کا صدر منتخب ہونے پر پارٹی قیادت اور کارکنوں کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ پارٹی قیادت کے اعتماد پر پورا اترنے کی بھرپور کوشش کریں…
Read More...

بجلی چوروں کے خلاف ٹیمیں تشکیل دے دی گئی ہیں، ایس ای میپکو

مظفر گڑھ۔ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 21 جولائی2020ء) سپرنٹنڈنگ انجینئرمیپکو سرکل مظفرگڑھ انجینئرمہرنذرمحمدڈب نے کہا ہے کہ میپکو سرکل مظفر گڑھ میں بجلی چوروں کے خلاف ٹیمیں تشکیل دے دی گئی ہیں جوکہ ٹاسک فورسزکے ساتھ مل کربجلی چوروں کے خلاف آپریشن کر…
Read More...

مظفر گڑھ سے کالعدم تنظیم کے تین دہشتگرد گرفتار، اسلحہ بر آمد

مظفر گڑھ(مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 21 جولائی2020ء) محکمہ انسداد دہشتگردی (سی ٹی ڈی) کالعدم تنظیم سے تعلق رکھنے والے تین دہشت گردوں کو گرفتار کر لیا۔سی ٹی ڈی ترجمان کے مطابق دہشتگردوں کو خفیہ اطلاع پر محمود کوٹ تھانہ سٹی مظفر گڑھ کی حدود سے گرفتار…
Read More...

بجلی چوروں کے خلاف سخت ترین اقدامات کئے جا رہے ہیں،ایس ای میپکومظفرگڑھ

مظفر گڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 05 جون2020ء) سپرنٹنڈنگ انجینئرمیپکو سرکل مظفر گڑھ انجینئرمہرنذرمحمدڈب نے کہا ہے کہ میپکو سرکل مظفرگڑھ میں خصوصی ٹیموں اورٹاسک فورسز نے بجلی چوروں کے خلاف آپریشن کرتے ہوئے صرف4دنوں میں 58 بجلی چوروں کو رنگے ہاتھوں…
Read More...