Browsing Category

News

ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج مظفرگڑھ کا ڈسٹرکٹ جیل کا ماہانہ دورہ

مظفرگڑھ۔ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 30 جولائی2020ء) ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج مظفرگڑھ عبدالرحمن بودلہ نے ڈسٹرکٹ جیل مظفرگڑھ کا ماہانہ دورہ کیا، سول جج مظفرگڑھ محمدعمران فاروق ان کے ہمراہ تھے، اس موقع پرسپرنٹنڈنٹ جیل عامر عمر قریشی،ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ جیل راؤ…
Read More...

ریجن کے تمام ریسکیورز اور ادارے کی فلاح و بہبود کے لیے ہر ممکن اقدامات عمل میں لائے جائیں گے، ریجنل…

مظفرگڑھ۔ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 30 جولائی2020ء) ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر ڈاکٹر محمد ارشاد الحق کی ریسکیو 1122 مظفرگڑھ میں 10 سالہ بہترین پیشہ ورانہ کارکردگی اور خدمات کو سراہتے ہوئے ڈائریکٹر جنرل پنجاب ایمرجنسی سروس ڈاکٹر رضوان نصیر نے سکیل 18 سے…
Read More...

مظفرگڑھ،ٹریفک قوانین سے آگاہی مہم کا آغاز

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 30 جولائی2020ء) ڈی پی او مظفرگڑھ کی ہدایات پر ڈی ایس پی ٹریفک شمشاد خالد وڑائچ کی سربراہی میں ٹریفک قوانین سے آگاہی مہم کا آغاز،پولیس ترجمان کے مطابق ڈی پی او ندیم عباس کی خصوصی ہدایات پر ڈی ایس پی ٹریفک مظفرگڑھ…
Read More...

مظفرگڑھ ،گراں فروشی کرنے والوں کیخلاف کارروائی، دکانداروں کو بھاری جرمانے

مظفرگڑھ ۔ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 29 جولائی2020ء) مظفرگزھ کے علاقے شاہ جمال میں سپیشل برانچ مظفرگڑھ کی نشاندہی پر پرائس کنٹرول مجسٹریٹ کی پولیس کے ہمراہ گراں فروشی کرنے والوں کیخلاف کارروائی، مظفرگزھ کی تحصیل شاہ جمال میں پرائس کنٹرول مجسٹریٹ…
Read More...

مظفرگڑھ،ممکنہ سیلاب کی تیاریوں کے سلسلہ میں تھرڈ پارٹی ویلیو ایشن

مظفرگڑھ ۔ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 29 جولائی2020ء) ممکنہ سیلابکی تیاریوں کے سلسلہ میں تھرڈ پارٹی ویلیو ایشن۔ تفصیل کے مطابق کمشنر ڈیرہ غازی خان کے احکامات کی روشنی میں ممکنہ سیلاب کے حوالے سے ڈسٹرکٹ لیہ میں کی جانے والی انتظامات کا جائزہ لینے کے…
Read More...

مظفرگڑھ، منشیات فروش گرفتار، چرس، بھنگ برآمد

مظفرگڑھ ۔ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 29 جولائی2020ء) ڈی پی او مظفر گڑھ سیدندیم عباس کی ہدایت پر ڈی ایس پی سرکل کوٹ ادو اعجاز حسین بخاری کی نگرانی میں ایس ایچ او تھانہ سنانواں منیر احمد چانڈیہ نے منشیات فروشوں اور سماج دشمن عناصر کے خلاف جاری مہم کے…
Read More...

مظفرگڑھ، پاکستان سے پولیو کے مکمل خاتمے کیلئے ہمیں ملکر کام کرنا ہوگا، ڈپٹی کمشنر

مظفرگڑھ۔ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 29 جولائی2020ء) ڈپٹی کمشنر انجینئر امجد شعیب خان ترین نے کہا ہے کہ پاکستان سے پولیو کے مکمل خاتمے کیلئے ہم سب نے مل کر ایک ٹیم کے طور پرکام کرنا ہے، علماء کرام، والدین اور اساتذہ کو اپنا اپنا مثبت کردار ادا کرنا…
Read More...

مظفرگڑھ، سلاٹر ہاؤسز میں اجتماعی قربانی کیلئے تمام انتظامات مکمل کرلئے گئے ہیں، ڈپٹی کمشنر

مظفرگڑھ ۔ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 29 جولائی2020ء) ڈپٹی کمشنر امجد شعیب خان ترین نے کہا ہے کہ کورونا کی وبا کے باعث عوام کو سنت ابراہیمی کی ادائیگی کیلئے ضلع کے سلاٹر ہاؤسز میں اجتماعی قربانی کی سہولت فراہم کی جارہی ہے، جس کیلئے تمام انتظامات مکمل…
Read More...