Browsing Category

News

پسند کی شادی کرنا جرم بن گیا، نوجوان لڑکی کو اپنے ہی گھر والوں نے زہر دے دیا

مظفر گڑھ ( مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی نیوز ۔ 03 جون 2021ء ) پسند کی شادی کرنا جرم بن گیا، مظفر گڑھ میں نوجوان لڑکی کو اپنے ہی گھر والوں نے زہر دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق مظفرگڑھ میں پسند کی شادی کرنے والی لڑکی کو مبینہ طورپر زہر دے دیا گيا۔زہر…
Read More...