مظفرگڑھ،جتوئی پولیسنے اشتہاری مجرم گرفتار کرلیا
مظفرگڑھ ۔ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 16 اکتوبر2019ء) جتوئی پولیس کی خطرناک اشتہاری گینگ کے خلاف کامیاب کارروائی۔ ایس ایچ او جتوئی زاہد لغاری نے پولیس ٹیم کے ہمراہ 10 لاکھ روپے سر کی قمیت والے خطرناک اشتہاری کو گرفتار کرلیا۔تفصیل کے مطابق گینگ کے…
Read More...
Read More...