مظفرگڑھ میں علی پور روڈ پر لٹکراں سے نامعلوم بوڑھے شخص کی لاش بر آمد

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 14 اکتوبر2019ء) مظفرگڑھ میں علی پور روڈ پر لٹکراں سے نامعلوم بوڑھے شخص کی لاش بر آمد ۔لاش کی اطلاع ملنے پر پولیس سول لائنز کا عملہ موقع پر پہنچ گیا پولیس کے مطابق لاش بظاہر نشے کے عادی کسی گداگر کی معلوم ہوتی ہے، مزید تحقیقات جاری ہیں ۔