مظفرگڑھ،ڈاکووں نے ایک شخص سے موٹر سائیکل چھین لی
مظفرگڑھ ۔ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 21 اکتوبر2019ء) ڈاکووں نے موٹر سائیکل چھین لی۔تفصیل کے مطابق بستی گجو واہن سے محمد زاہد اپنے کزن اللہ بخش کے ساتھ سی ڈی موٹر سائیکل پہ جا رھا تھا کہ عقب سے آنے والے ڈاکووں نے روک لیا۔
نقاب پوش اور آتشی اسلحہ …
Read More...
Read More...