مظفرگڑھ، ہیڈ تونسہ بیراج کے مقام پر دریائے سندھ میں درمیانے درجہ کا سیلاب

مظفرگڑھ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 08 جولائی2020ء) مظفرگڑھ کی تحصیل کوٹ ادو میں ہیڈ تونسہ بیراج کے مقام پر دریائے سندھ میں درمیانے درجہ کا سیلاب، پانی کی سطح میں مسلسل اضافہ، متعدد بستیاں زیر آب آگئیں۔ محکمہ آبپاشی کے زرائع کے مطابق اس وقت…
Read More...

مظفر گڑھ، دُلہا شادی کے موقع پر فراڈ ہونے پر پولیس کے پاس پہنچ گیا

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی-07جولائی2020ء) مظفرگڑھ میں رشتہ طے کرانے والا فراڈیا نکلا۔دلہا کو چونا لگا کر ہزاروں روپے لے اڑا۔تفصیلات کے مطابق مظفر گڑھ میں انوکھا واقعہ پیش آیا ہے جہاں شادی کے خواب دیکھنے والے نوجوان کے ساتھ ہاتھ ہوگیا۔ جس کے…
Read More...

مظفرگڑھ ،رشتہ طے کرانے والا فراڈیہ دٴْلہا کو چونا لگا کر ہزاروں روپے لے اڑا ،بارات دٴْلہن کو لینے کے…

مظفر گڑھ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 07 جولائی2020ء) مظفرگڑھ میں رشتہ طے کرانے والا فراڈیہ دٴْلہا کو چونا لگا کر ہزاروں روپے لے اڑا جس کے بعد بارات دٴْلہن کو لینے کے بجائے تھانے پہنچ گئی۔مظفرگڑھ کے تھانہ سول لائن پہنچنے والے دین پور کے رہائشی مزدور…
Read More...

مظفرگڑھ، حکومت جنوبی پنجاب کی عوام کو صحت کی سہولیات فراہم کرنے کیلئے تمام تر وسائل کو بروئے کار…

مظفرگڑھ۔ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 07 جولائی2020ء) ایڈیشنل چیف سیکرٹری جنوبی پنجاب زاہد اختر زمان نے کہا ہے کہ حکومت جنوبی پنجاب کی عوام کو صحت کی سہولیات فراہم کرنے کیلئے تمام تر وسائل کو بروئے کار لارہی ہے، بالخصوص کورونا کی وبا سے بچاؤ اور …
Read More...

ملک میں معاشی جمود ہے، ہر وقت نیب اورایف بی آر کی تلوار لٹک رہی ہے، احتساب صرف اپوزیشن کا ہوتا ہے…

مظفر گڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 05 جولائی2020ء) جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) کے سربراہ مولانافضل الرحمان نے کہا ہے کہ معاشی ناکامی ریاست کیلئے تباہ کن ہے، جے یوآئی کی طرح اپوزیشن اپنی قوت کا اظہارکرتی تو نتائج کچھ اور ہوتے۔پریس کانفرنس کرتے…
Read More...

کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی پر دلہا گرفتار، مقدمہ درج

مظفر گڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 05 جولائی2020ء) مظفرگڑھ میں پولیس نیکورونا وائرس کی ایس او پیز کی خلاف ورزی پر شادی کی تقریب پر چھاپہ مار کر دلہا اور اس کے بھائی سمیت 8 افراد کو گرفتار کرلیا۔کوٹ ادو کے علاقے چوک سرور شہید میں کورونا ایس او پیز…
Read More...

پولیس تھانہ جتوئی نے ماہ جون کی کارکردگی رپورٹ جاری کر دی

مظفرگڑھ۔ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 04 جولائی2020ء) مظفرگڑھ کی تحصیل جتوئی کے تھانہ جتوئی کی ماہ جون کی کارکردگی، 6 خطرناک مجرمان اشتہاریوں سمیت 19 مجرمان اشتہاری گرفتار، جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کریک ڈاون، اسلحہ، شراب و منشیات کی بھاری مقدار برآمد…
Read More...

مظفرگڑھ، پانی کی عدم دستیابی سے ہزاروں ایکڑ رقبہ غیرآباد، کسان سراپا احتجاج

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 04 جولائی2020ء) پانی کی عدم دستیابی سے ہزاروں ایکڑ رقبہ غیرآباد، کسان سراپا احتجاج بن گئے۔ تفصیل کے مطابق مظفرگڑھ کے نواحی قصبہ خانگڑھ کے قریب مونڈکا مائینر کی ٹیل پر پانی کی عدم دستیابی سے 5 مواضعات کا ہزاروں…
Read More...

مظفرگڑھ، دریائے سندھ میں ڈوبنے والے لڑکے کی تلاش جاری

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 04 جولائی2020ء) دریائے سندھ میں نہاتے ہوئے ڈوبنے والے لڑکے کی تلاش کیلئے ریسکیو آپریشن جاری ہے۔ریسکیو زرائع کے مطابق مظفرگرھ کی تحصیل جتوئی میں گزشتہ روز لنڈی پتافی کے علاقے اقبال چوک کے قریب دریائے سندھ میں…
Read More...

مظفرگڑھ، روٹھی ہوئی بیوی کے گھر واپسی سے انکار پر شوہر کی سسرال میں فائرنگ، بیوی اور ساس شدید زخمی

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 04 جولائی2020ء) روٹھی ھوئی بیوی کے گھر واپسی سے انکار پر شوہر کی سسرال میں فائرنگ سے بیوی اور ساس شدید زخمی ہوگئیں۔تفصیل کے مطابق تھانہ سٹی علی پور کی حدود میں راجپوت کالونی میں روٹھی بیوی کے نہ ماننے اور گھر واپسی…
Read More...