ڈپٹی کمشنرامجد شعیب ترین کا بارش کے پانی کی نکاسی کا جائزہ لینے کیلئے مختلف مقامات کے دورے

مظفرگڑھ ۔ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 14 جنوری2020ء) ڈپٹی کمشنر انجنئیر امجد شعیب ترین نیگزشتہ دنوں بارش کے پانی کی نکاسی کا جائزہ لینے کے لئے رات گئے شہر بھر کے مختلف مقامات کے دورے کئے۔خادم عوام پرائیوٹ گاڑی میں عام آدمی کیطرح رات بھر نکاسی آب کے…
Read More...

مظفرگڑھ۔ڈپٹی کمشنر مظفرگڑھ کی جانب سے جشن بہاراں کے لئے کمیٹی تشکیل دے دی گئی

مظفرگڑھ۔ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 14 جنوری2020ء) ڈپٹی کمشنر مظفرگڑھ انجنئیر امجد شعیب ترین نے جشن بہاراں کے لئے کمیٹی تشکیل دے دی۔ تقریب مظفرگڑھ شہر کے وسط میں واقع اکلوتے پارک فیاض پارک میں منعقد کی جائے گی۔ تفصیل کے مطابق ڈپٹی کمشنر نے فیاض پارک…
Read More...

مظفر گڑھ، جرائم پیشہ افراد کے خلاف کارروائیاں، تین ملزمان گرفتار، شراب، بھنگ برآمد

مظفر گڑھ ۔ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 14 جنوری2020ء) پولیس ترجمان کے مطابق ڈی پی او ندیم عباس کی ہدایت پر پولیس تھانہ خان گڑھ کی جرائم پیشہ افراد کے خلاف کارروائیاں جاری ہیں۔پہلی کارروائی میں پولیس تھانہ خان گڑھ کے ایس ایچ او انسپکٹر چوہدری جاوید…
Read More...

بیت المال نے ضلعی صدر ہسپتال مظفرگڑھ کے ڈائلاسز سنٹر کے لئے 28 لاکھ روپے کی گرانٹ جاری کر دی

مظفرگڑھ۔ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 13 جنوری2020ء) پاکستان بیت المال نے ضلعی صدر ہسپتال مظفرگڑھ کے ڈائلاسز سنٹر کے لئے 28 لاکھ روپے کی گرانٹ انتظامیہ کے حوالے کر دی۔پی ایم اے مظفر گڑھ سابق ڈی سی مظفرگڑھ ڈاکٹر احتشام انور کی پاکستان بیت المال کی طرف…
Read More...

ضلع بھر میں آٹے کی مصنوعی قلت کو ہر گز برداشت نہیں کیا جائے گا،ڈپٹی کمشنرمظفرگڑھ

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 13 جنوری2020ء) ڈپٹی کمشنر انجینئر امجد شعیب خان ترین نے کہا ہے کہ ضلع بھر میں آٹے کی مصنوعی قلت اور سرکاری نرخ سے زیادہ پر فروخت کرنے کو ہر گز برداشت نہیں کیا جائے گا، بازاروں میں آٹی کی سپلائی کو سرکاری نرخ پر…
Read More...

مظفرگڑھ، آل پاکستان کسان اتحاد کے نام سے کسانوں کی نئی نمائندہ تنظیم قائم

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 13 جنوری2020ء) آل پاکستان کسان اتحاد کے نام سے کسانوں کی نئی نمائندہ تنظیم سامنے آ گئی جس کا تاسیسی اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں تنظیم کی مرکزی قیادت اور منشور کا اعلان کیا گیا۔انہوں نے بتایا کہ اس تنظیم کی بطور…
Read More...

مظفرگڑھ، ڈسٹرکٹ ایمر جنسی آفیسر کی بارش کے دوران احتیاطی تدابیر بارے ہدایات جاری

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 13 جنوری2020ء) ڈسٹرکٹ ایمر جنسی آفیسرڈاکٹرارشاد الحق نے شہریوں کیلئے ہدایات جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ بارش کے دوران الیکٹرک شاک ایمرجنسیز، بوسیدہ عمارات اور پھسلن سے ایکسیڈنٹ بڑھ جاتے ہیں، سڑک پر پھسلن ہونے کی صورت…
Read More...

مظفرگڑھ ، پھسلن کے باعث الٹنے والی ٹرالی سے تیز رفتار کار ٹکرا گئی، دونوں ڈرائیور زخمی

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 13 جنوری2020ء) مظفرگڑھ ڈیرہ غازی خان روڈ پر واقع پیالہ ہوٹل کے قریب گزشتہ رات تیز بارش کے باعث گنے سے بھری ٹریکٹر ٹرالی سلپ ہونے سے الٹ گئی۔ٹریکٹر ٹرالی کا ڈرائیور شدید زخمی ہوا ریسکیو زرائع کے مطابق حادثے کے فوراً…
Read More...

تلاپیہ مچھلی کی مظفرگڑھ کے تالابوں میں کامیابی سے افزائش جاری

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 11 جنوری2020ء) تھائی لینڈ سے آئی مچھلی کی مظفرگڑھ کے تالابوں میں کامیابی سے افزائش جاری، سخت جان ہونے کی وجہ سے کھارا پانی ہو یا پھر موسمی اثرات اس مچھلی کے سامنے کسی کا زور نہیں چلتا۔تفصیل کے مطابق مظفرگڑھ میں 3…
Read More...

بجلی چوروں کوجرمانے کے ساتھ ایف آئی آر بھی درج کروائی جائے،سی ای او میپکو

مظفر گڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 11 جنوری2020ء) چیف ایگزیکٹو آفیسر میپکو انجینئر طاہر محمود نے کہا ہے کہ فیلڈ افسران اپنی کارکرد گی کو مزید بہتر بنائیں لائن لاسز کو فیڈر کی سطح پر کنٹرول کریں۔ بجلی چوروں کو نہ صرف جرمانے کئے جائیں بلکہ ان کے…
Read More...