مظفرگڑھ، بستی مہدی شاہ میں سیوریج سسٹمکا منصوبہ دیا جائے، علاقہ مکین کا مطالبہ

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 17 جنوری2020ء) خان گڑھ کی بستی مہدی شاہ میں سیوریج سسٹم نہ ہونے کے باعث گلیاں اور خالی پلاٹ گندے پانی سے بھر گئے۔تفصیل کے مطابق خان گڑھ کی بستی مہدی شاہ میں سیوریج سسٹم نہ ہونے کے باعث علاقہ مکین گھروں کا استعمال…
Read More...

اہداف حاصل نہ کرنے والے افسران کے خلاف سخت ایکشن لیا جائے گا،چیف ایگزیکٹو آفیسر میپکو انجینئر طاہر…

مظفر گڑھ۔17جنوری(مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 17 جنوری2020ء) چیف ایگزیکٹو آفیسر میپکو انجینئر طاہر محمود نے کہا ہے کہ میپکو ڈیفالٹرز سے واجبات کی وصولی اورلائن لاسزکوکم کرنے کے اہداف حاصل نہ کرنے والے افسران کے خلاف سخت ایکشن لیا جائے گا۔ڈیڈڈیفالٹرز…
Read More...

پرائیویٹ فش فارمز پر بھی درجہ حرارت کی کمی کی وجہ سے مچھلیوں کی اموات رپورٹ ہوئی ہیں،اسسٹنٹ ڈائریکٹر…

مظفرگڑھ ۔ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 16 جنوری2020ء) اسسٹنٹ ڈائریکٹر فشریز باقر حسین نے کہا ہے کہ دریائے سندھ کا پانی پانڈ ایریا میں داخل نہیں ہورہاجس کی وجہ سے جھیلوں میں پانی کا لیول 2سے 3فٹ رہ گیا ہے، موسم سرما کی شدت کی وجہ سے درجہ حرارت 2سنٹی…
Read More...

مظفرگڑھ ۔مظفرگڑھ کے نواحی قصبے تھانہ سنانواں کے علاقے کے تاجر کا اندھا قتل ٹریس،ملزمان کی نشاندھی پر…

مظفرگڑھ ۔ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 16 جنوری2020ء) مظفرگڑھ کے نواحی قصبے تھانہ سنانواں کے علاقے کے تاجر کا اندھا قتل ٹریس۔ تفصیل کے مطابق تھانہ سنانواں کے علاقے کا تاجر شوکت علی رات کے وقت اپنی دوکان پر سویا ہوا تھا کہ نامعلوم۔ملزمان نے دوکان کے…
Read More...

ضلع بھر میں کروڑوں پودے لگائے جائیں گے ،ڈپٹی کمشنرمظفرگڑھ

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 16 جنوری2020ء) ڈپٹی کمشنر انجینئر امجد شعیب خان ترین نے کہا ہے کہ ہم نے اپنے ضلع کو گرین اور کلین بنانا ہے، ضلع بھر میں کروڑوں پودے لگائے جائیں گے جس کے لئے سرکاری اداروں میں نرسریاں لگائی جارہی ہیں، جن میں مختلف…
Read More...

ایس ای میپکو مظفر گڑھ کھلی کچہری لگائیں گے

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 16 جنوری2020ء) سپرنٹنڈنگ انجینئرمیپکو سرکل مظفر گڑھ انجینئرمہر نذر محمد ڈب مسجدمیپکوکمپلیکس ڈویژن لیہ میں کل (ہفتہ) 10 بجے صارفین کی شکایات کے ازالے کے لیے کھلی کچہری لگائیں گے۔تمام صارفین سے اپیل کی جاتی ہے کہ…
Read More...

مظفرگڑھ بار کے نو منتخب عہدیداران کی ڈی پی او مظفرگڑھ سے ملاقات

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 16 جنوری2020ء) مظفرگڑھ بار کے نو منتخب عہدیداران کی ڈی پی او مظفرگڑھ ندیم عباس سے ملاقات، ڈی پی او کی مبارکباد، انصاف کی فراہمی میں ساتھ چلنے کا عزم،تفصیل کے مطابق ڈی پی او دفتر میں مظفرگڑھ بار کے انتخابات کے بعد…
Read More...

ضلع کونسل کے ساتھ واقع فرنیچر کی دوکان میں آتشزدگی،آگ شارٹ سرکٹ کی وجہ سے لگی،جانی نقصان نہیں ہوا

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 16 جنوری2020ء) ضلع کونسل کے ساتھ واقع فرنیچر کی دوکان میں آتشزدگی، آگ دوکان میں رکھے ہوئے فرنیچر اور لکڑیوں میں لگی۔ریسکیوذرائع کے مطابق آگ شارٹ سرکٹ کی وجہ سے لگی جس نے پوری دوکان اور اوپر بنے گھر کو لپیٹ میں…
Read More...

علی پور روڈ پردھند کے باعث مسافر وین، مزدا میں خوفناک تصادم، 10 افراد شدید زخمی، مزدا ڈرائیور جاں…

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 16 جنوری2020ء) مظفرگڑھ علی پور روڈ پر وسندے والی کے قریب دھند کے باعث مسافر وین اور مزدہ میں خوفناک تصادم،حادثے میں 10 افراد شدید زخمی،جبکہ مزدا ڈرائیور جاں بحق۔ عینی شاھدین کے مطابق حادثہ دھند اور مزدہ کی تیز…
Read More...

ڈپٹی کمشنرمظفرگڑھ کے حکم پردس سال سے مختلف مسائل کا شکار گرڈ ڈسپوزل مکمل فعال

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 16 جنوری2020ء) ڈپٹی کمشنر انجینئرامجد شعیب ترین کے درینہ مسائل کے عملی سدباب کا سفر جاری،دس سال سے مختلف مسائل کا شکار گرڈ ڈسپوزل ڈپٹی کمشنر کے احکامات پر مکمل فعال،پیٹر انجن کی جگہ نیا ٹرانسفارمر اور موٹر نصب۔ہر…
Read More...