مظفر گڑھ ،کوٹ ادو پولیس نے چار سالہ بچے کیخلاف چوری کا مقدمہ درج کرلیا

مظفر گڑھ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 20 دسمبر2017ء) مظفر گڑھ میں کوٹ ادو پولیس نے چار سالہ بچے کے خلاف چوری کا مقدمہ درج کرلیا جس میں ضمانت حاصل کرنے کیلئے رضوان کے والدین عدالت پہنچ گئے جبکہ عدالت نے پولیس کی سرزنش کر تے ہوئے مدعی کوطلب کرلیا…
Read More...

مظفر گڑھ،کرسمس پر گرجا گھروں کی فول پروف سکیورٹی کو یقینی بنایا جائے گا، ڈپٹی کمشنر

مظفر گڑھ۔19 دسمبر(مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 19 دسمبر2017ء) ڈپٹی کمشنر مظفرگڑھ محمد سیف انور نے کہا ہے کہ کرسمس کے موقع پر ضلع کے تمام گرجا گھروں اور چرچ پر فول پروف سکیورٹی کے انتظامات کئے جائیں گے ، گرجا گھروں اور چرچ کی صفائی سمیت روشنی کے معقول…
Read More...

ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج مظفرگڑھ کاڈسٹرکٹ جیل کادورہ، معمولی جرائم میں ملوث 16اسیران کی رہائی…

مظفر گڑھ۔16 دسمبر(مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 16 دسمبر2017ء) ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج مظفرگڑھ محمد یاسر عرفات نے ڈسٹرکٹ جیل مظفر گڑھ کا دورہ کیا، سول جج مظفرگڑھ، نعیم بخش ان کے ہمراہ تھے ۔اس موقع پرسپرنٹنڈنٹ جیل اطہر جان ڈار،ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ جیل …
Read More...

وراثت کے قوانین پر عمل کرتے ہوئے خواتین کو بااختیار بنایا جا رہا ہے، ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو عطاء…

مظفرگڑھ ۔ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 22 دسمبر2017ء)خواتین کے حقوق کے تحفظ کو یقینی بنانے کیلئے تمام قوانین اور پالیسیوں پر عمل کیا جارہا ہے اور وراثت کے قوانین پر عمل کرتے ہوئے خواتین کو بااختیار بنایا جارہاہے، یہ بات ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو عطاء…
Read More...

مسلم لیگ ن کی اعلیٰ قیادت نے سیاسی مخالفین کی تمام تر ڈس انفارمیشن کو غلط ثابت کر دیا ہے۔عبدالعلیم…

مظفر گڑھ۔12 دسمبر(مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 12 دسمبر2017ء) پاکستان مسلم لیگ ن کے رکن صوبائی اسمبلی حماد نواز خان ٹیپو نے کہا ہے کہ مسلم لیگ ن کی جمہوری حکومت اپنی موجودہ آ ئینی مدت پوری کرتے ہوئے سال 2018ء کے عام انتخابات میں بھی بھاری اکثریت حاصل…
Read More...

مظفر گڑھ، خواتین پر تشدد کے خلاف جاری 16 روز مہم اختتام پذیر ہو گئی

مظفر گڑھ۔10 دسمبر(مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 10 دسمبر2017ء)خواتین پر تشدد کے خلاف جاری 16 روز مہم کے اختتام پر مظفرگڑھ کے دارالامان میں تقریب کا انعقاد کیا گیا۔تفصیلات کے مطابق خواتین پر تشدد کے خلاف جاری 16 روز مہم کے اختتام پر مظفرگڑھ کے دارالامان…
Read More...

طلبہ کو صحت کی بہترین سہولیات فراہم کرنا ہماری قومی ذمہ داری ہے، ڈاکٹرمحمد اقبال مکول

مظفر گڑھ۔4 دسمبر(مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 04 دسمبر2017ء) ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر ڈاکٹر محمد اقبال مکول نے کہا ہے کہ طلبہ ہماری قوم کا قیمتی اثاثہ ہیں، طلبہ کو صحت کی بہترین سہولیات فراہم کرنا ہماری قومی ذمہ داری ہے پنجاب حکومت اس قومی ذمہ داری کو خوب…
Read More...

حلقہ پی پی 256 میں موضع چک مٹھن تا بیلی جنوبی بر لب نہر تلیری ساڑھے چھ کلومیٹر پختہ سڑک کا افتتاح

مظفر گڑھ ۔ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 09 دسمبر2017ء) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور ایم پی اے نے کہا ہے کہ میں نے اپنے پورے حلقے میں ترقیاتی کاموں کے جال بچھا رکھے ہیں جس کا ثبوت آ پ سب کے سامنے ہے۔ ان خیالات کا اظہار میاں محمد عمران قریشی ایم…
Read More...

ضلع کے تمام سرکاری ہسپتالوںمیں آنے والے مریضوں کو تمام سہولیات مفت فراہم کی جارہی ہیں۔ڈپٹی کمشنر

مظفرگڑھ۔8 دسمبر(مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 08 دسمبر2017ء) ڈپٹی کمشنر مظفرگڑھ محمد سیف انور نے کہا ہے کہ مظفرگڑھ میں بھی ہیلتھ ویک کنونشن 2دسمبر سے منایا جارہا ہے، جس میں عوام کو صحت کی سہولیات کی فراہمی کے بارے میں آگاہی دی گئی، انہوں نے کہا کہ…
Read More...

جمہوری عمل کو کامیاب بنانے میں ہر ووٹر اپنا کلیدی کردار ادا کرتا ہے،ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرمظفرگڑھ

مظفرگڑھ۔7 دسمبر(مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 07 دسمبر2017ء)کسی بھی ریاست کے نظام کو چلانے کیلئے اچھی قیادت کی ضرورت ہوتی ہے اور اچھی قیادت کا انتخاب ہم اپنے ووٹ کے ذریعے کرتے ہیں، جمہوری عمل کو کامیاب بنانے میں ہر ووٹر اپنا کلیدی کردار ادا کرتا ہے،ووٹ…
Read More...