وزیر اعظم کے 100روزہ پلان پر عملدرآمد کیلئے تمام دستیاب وسائل کو بروئے کار لایا جارہا ہے، ڈی سی

مظفرگڑھ۔(مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 03 اکتوبر2018ء) ڈپٹی کمشنر قیصر سلیم نے کہا ہے کہ وزیر اعظم پاکستان عمران خان کے 100روزہ پلان پر عملدرآمد کیلئے تمام دستیاب وسائل کو بروئے کار لایا جارہا ہے ،ضلع بھر سے ناجائز تجاوزات ، قبضہ مافیا، غیر قانونی…
Read More...

سرکاری اسپتال میں زیرعلاج لوک گلوکارکااپنے علاج کیلئے گاناوائرل

مظفرگڑھ(مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 01 اکتوبر2018ء) مظفرگڑھ کیسرکاری اسپتال میں زیرعلاج لوک گلوکار جاوید مگسی کا اپنے علاج کے لیے گانا سوشل میڈیا پر وائرل ہوگیا ہے جس میں وہ بیماری اور علاج کی سہولیات کی عدم فراہمی پرنرسوں اور ڈاکٹروں کو اپنی طرف…
Read More...

ڈاکومیندارکوچارپائی سے باندھ کرزیورات اورنقدی لے اڑے

مظفر گڑھ۔29 ستمبر(مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 29 ستمبر2018ء) چوک سرور شہید میں7 مسلح ڈاکوؤں کا زمیندار کے گھر دھاوا,557ٹی ڈی ایک زمیندار شوکت علی کو چارپائی سے باندھ کر بیوی بیٹی کے کانوں ہاتھوں سے طلائی زیورات, اور گھر میں تین گھنٹے تک لوٹ مار کرتے…
Read More...

وزیر اعظم پاکستان کی100روزہ پلان پر ترجیح بنیادوں پر عملدرآمد کیا جائے گا، اقبال بزدار

مظفر گڑھ۔29 ستمبر(مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 29 ستمبر2018ء) وزیر اعظم پاکستان عمران خان کی100روزہ پلان پر ترجیح بنیادوں پر عملدرآمد کیا جائے گا، پہلے مرحلے میں تجاوزات کا خاتمہ، صفائی کی صورتحال کو بہتر بنانا ، گیس ، بجلی اور پانی کی چوری کو روکنا…
Read More...

ڈسٹرکٹ اینڈسیشن جج کاڈسٹرکٹ جیل مظفرگڑھ کادورہ،

مظفرگڑھ۔29 ستمبر(مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 29 ستمبر2018ء) ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج مظفرگڑھ محمد سعید اللہ نے ڈسٹرکٹ جیل مظفر گڑھ کاماہانہ دورہ کیاجس میں سول جج مظفرگڑھ محمد عرفان ان کے ہمراہ تھے۔سپرنٹنڈنٹ جیل اطہر جان ڈار، ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ جیل محمد نازک…
Read More...

مبینہ پولیس مقابلہ میں ڈاکوساتھیوں کی فائرنگ سے زخمی

مظفرگڑھ۔29 ستمبر(مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 29 ستمبر2018ء) تھانہ خان گڑھ کے علاقے میں مبینہ پولیس مقابلے کے دوران ایک ڈاکوزخمی حالت میں گرفتارکرلیاگیاجبکہ اس کے ساتھی فرارہونے میں کامیاب ہوگئے ۔ذرائع کے مطابق پولیس کا ڈکیت گینگ کی گرفتاری کیلئے موضع…
Read More...

خواتین اور بچوں میں غذائی کمی کے تدارک کیلئے تمام طبقات کو مثبت کردار ادا کرنا ہوگا ،ڈاکٹر صدیق بلوچ

مظفرگڑھ۔28 ستمبر(مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 28 ستمبر2018ء) ماں بچے کی صحت صحت مند معا شرہ کی ضامن ہے خواتین اور بچوں میں غذائی کمی کے تدارک کیلئے تمام طبقات کو مثبت کردار ادا کرنا ہوگا یہ بات سی ای او صحت مظفرگڑھ ڈاکٹر صدیق بلوچ نے یکم تا 6اکتوبر تک…
Read More...

سکول وین میں گیس سلنڈر دھماکہ، دوبچے جاں بحق،10 زخمی

مظفر گڑھ۔(مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 27 ستمبر2018ء) مظفرگڑھ کے قصبہ چوک قریشی میں پرائیویٹ سکول کی وین میں گیس سلنڈر کا دھماکا ہونے کے باعث 2 بچے جاں بحق اور دس بچے زخمی ہو گئی. تفصیلات کے مطابق مظفرگڑھ کے قصبہ چوک قریشی کی حدود تھانہ چوک قریشی کے…
Read More...

جعلی ڈگری کیس، تحریک انصاف کے منتخب ایم پی اے نوابزادہ منصورخان 18اکتوبر کو طلب

مظفرگڑھ۔(مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 27 ستمبر2018ء) الیکشن ٹربیونل لاہور ہائی کورٹ ملتان بنچ جسٹس مجاہد مستقیم نے تحریک انصاف کے منتخب ایم پی اے نواب زادہ منصور خان کو جعلی ڈگری کیس میں 18 اکتوبر کو طلب کر لیا۔ تحریک انصاف کے ایم پی اے نوابزادہ منصور…
Read More...

سکول وین میں آگ بھڑک اٹھی، تین طلباء جاں بحق، 5کی حالت تشویشناک

مظفرگڑھ۔(مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 27 ستمبر2018ء) مظفرگڑھ سے تقریباً 23 کلو میٹر دورقصبہ گجرات روڈ چوک قریشی کے نزدیک مقامی سکول کے بچوں کو لے جانے والی وین کو آگ لگ گئی جس کے نتیجے میں تین طلبا ء موقع پر جھلس کر جاں بحق ہوگئے جبکہ پانچ کی حالت…
Read More...