ڈاکومیندارکوچارپائی سے باندھ کرزیورات اورنقدی لے اڑے

مظفر گڑھ۔29 ستمبر(مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 29 ستمبر2018ء) چوک سرور شہید میں7 مسلح ڈاکوؤں کا زمیندار کے گھر دھاوا,557ٹی ڈی ایک زمیندار شوکت علی کو چارپائی سے باندھ کر بیوی بیٹی کے کانوں ہاتھوں سے طلائی زیورات, اور گھر میں تین گھنٹے تک لوٹ مار کرتے رہی.۔گھرسی16تولہ,طلائی زیورات, 2 لاکھ روپے قیمتی گھڑیاں پارچات, اور دیگر سامان لوٹ کر لے گئے علاقہ میں خوف وہراس پھیل گیا۔ پولیس نے کارروائی شروع کر دی۔