مظفرگڑھ، شادی والے گھر میں ایملی فائر ایکٹ کی خلاف ورزی پر مقدمہ درج

مظفرگڑھ۔ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 28 نومبر2018ء) مظفرگڑھ میں پولیس نے شادی والے گھر میں ایملی فائر ایکٹ کی خلاف ورزی پر مقدمہ درج کر لیا۔ایس ایچ او تھانہ سٹی عبدالکریم نے شادی کی تقریب پر چھاپہ مارا تو کوئی خاتون پولیس اہلکار ساتھ نہ تھی اور مرد…
Read More...

تھانہ خان گڑھ، مونڈکا پولیس چوکی کے قریب چوری کی وارداتیں

مظفرگڑھ۔ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 28 نومبر2018ء) تھانہ خان گڑھ کی حدود مونڈکا پولیس چوکی کے قریب چوری کی وارداتوںمیںاضافہ ہوگیا ہے ،مونڈکا پولیس چوکی کے اہلکار گشت کرنے کی بجائے سکون کی نیند کرنے لگے ۔گزشتہ شب نا معلوم چور موبائل شاپ سے 70 ہزار…
Read More...

ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفس مظفرگڑھ گاڑیوں کا قبرستان بن گیاہے، رانا واجد علی

مظفرگڑھ۔ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 28 نومبر2018ء) ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفس مظفرگڑھ گاڑیوں کا قبرستان بن گیا محکمہ ہیلتھ کے ملازمین کی مبینہ ملی بھگت سے گاڑی کو معمولی سی خرابی کے باعث محکمہ ہیلتھ کے دفتر کی بیک سائیڈ پر کھڑا کردیا جاتا ہے اور پھر آہستہ…
Read More...

جتوئی کار ڈرائیونگ جھانسہ زیادتی کیس،پولیس گرفتار ملزمان کو پروٹول دینے لگی

مظفرگڑھ۔ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 28 نومبر2018ء) جتوئی کار ڈرائیونگ جھانسہ زیادتی کیس، پندرہ روز سے دو گرفتار ملزمان سے تفتیش کا دائرہ وسیع نہ ھو سکا،جتوئی پولیس گرفتار ملزمان کو پروٹوکول فراہم کرنے لگ گی،مدعی کو ملزمان سے صلح کرنے کے لیے دباؤ…
Read More...

تیسری تھل جیپ ریلی، نادر مگسی کا ٹائٹل کا کامیابی سے دفاع

مظفر گڑھ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 19 نومبر2018ء) مظفر گڑھ کی تیسری تھل جیپ ریلی میں دفاعی چیمپئن نادر مگسی نے ٹائٹل کا کامیابی سے دفاع کر لیا، صاحبزادہ سلطان نو سیکنڈ کے فرق سے دوسرے نمبر پر رہے۔تیسری تھل جیپ ریلی، ایک سو نوے کلومیٹر کا خطرناک…
Read More...

شادی کی رات پورے سسرال کو زہریلی لسی پلا کر قتل کرنے والی آسیہ کو 15 مرتبہ عمر قید کی سزا سنا دی گئی

مظفرگڑھ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 08 نومبر2018ء) شادی کی رات پورے سسرال کو زہریلی لسی پلا کر قتل کرنے والی آسیہ کو 15 مرتبہ عمر قید کی سزا سنا دی گئی، انسداد دہشت گردی عدالت کی جانب سے زہریلی لسی پلانے کے مقدمہ میں جرم ثابت ہونے پر آسیہ خاتون اور…
Read More...

مظفر گڑھ ،ْدولت پور میں پسند کی شادی نہ ہونے پر بہو نے لسی میں زہر ملا کر 13 سسرالی قتل کردئیے

مظفرگڑھ(مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 30 اکتوبر2017ء) دولت پور میں پسند کی شادی نہ ہونے پر بہو نے لسی میں زہر ملا کر 13 سسرالی قتل کردئیے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق 2 روز قبل مظفرگڑھ میں علی پور کے علاقے دولت پور میں زہریلی لسی پینے کے باعث 13 افراد کی موت…
Read More...

مظفر گڑھ ،ْ ادھار کی رقم واپس نہ کرنے پر تین افراد نے لڑکی کا ریپ کر ڈالا

مظفر گڑھ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 28 اکتوبر2018ء) ضلع مظفر گڑھ میں والد کی جانب سے ادھار کی رقم واپس نہ کرنے پر 3 افراد نے مبینہ طور پر لڑکی کو اجتماعی ریپ کا نشانہ بنا ڈالا۔زیادتی کا یہ واقعہ مظفر گڑھ کی تحصیل علی پور میں اس وقت پیش آیا جب…
Read More...

مظفرگڑھ،کچی آبادی کے سینکڑوںمکینوںکی وزیراعظم اور وزیراعلیٰ پنجاب کے حق میں ریلی

مظفرگڑھ۔ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 22 اکتوبر2018ء) مظفرگڑھ کی تحصیل علی پور کی کچی آبادی نلکااڈاہیڈپنجند کے سینکڑوں مکینوں نے وزیراعظم پاکستان عمران خان ، وزیراعلیٰ پنجاب اورمقامی پی ٹی آئی کے ایم این اے سردار عامر طلال گوپانگ کے حق میں ریلی…
Read More...

ڈی پی او کا مختلف تھانوں کااچانک معائنہ

مظفرگڑھ۔(مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 20 اکتوبر2018ء) ڈی پی او مظفرگڑھ فیصل شہزاد کا مختلف تھانوں کااچانک معائنہ، ڈی پی او فیصل شہزاد نے علی الصبح تھانہ خانگڑھ اور تھانہ روہیلانوالی کا دورہ کیا، ڈی پی او نے حوالات میں موجود ملزمان سے ملاقاتیں، فرنٹ…
Read More...