مظفرگڑھ، محکمہ تعلیم کے موسم سرما کی تعطیلات کا نوٹیفکیشن نجی تعلیمی اداروں نے ہوا میں اڑا دیا

مظفرگڑھٰ ۔ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 24 دسمبر2018ء) حکو مت پنجاب کی جانب سے محکمہ تعلیم کے موسم سرما کی تعطیلات کا نوٹیفکیشن نجی تعلیمی اداروں نے ہوا میں اڑا دیا، پرائیویٹ تعلیمی اداروں نے سرکاری احکامات کی پرواہ کئے بغیر سخت سردیوںمیں چھٹیاں نہ…
Read More...

مظفرگڑھ پولیس لائن میں مسیحی پولیس ملازمین کے اعزاز میں کرسمس تقریب

مظفرگڑھ۔ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 24 دسمبر2018ء) مظفرگڑھ پولیس لائن میں مسیحی پولیس ملازمین کے اعزاز میں کرسمس تقریب کا اہتمام کیا گیا ، ڈی پی او مظفرگڑھ نے تقریب میں خصوصی شرکت کی ۔اس موقع پر ڈی پی او مظفرگڑھ عمران کشور نے کہا کہ اسلام مذہبی…
Read More...

آر آر ای سب ڈو یژن مظفر گڑھ کا ڈرائیور ظفر اقبال کھمبے فروخت کرتا ہے، محمد جبار کا الزام

مظفرگڑھ ۔ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 24 دسمبر2018ء) خان گڑھ کے رہائشی محمد جبار ولد ریاض حسین نے الزام عائد کیا ہے کہ آر آر ای سب ڈویثرن مظفر گڑھ کا ڈرائیور ظفر اقبال جوکہ کرین ڈرائیور ہے اور سرکاری کرین کو کئی بار پرائیوٹ کاموں میں استعمال کرتے…
Read More...

مظفرگڑھ ڈینگی سے بچاؤ آگاہی مہم کا آغاز کر دیا گیا

مظفرگڑھ ۔ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 24 دسمبر2018ء) ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر ڈاکٹر محمد ارشاد الحق کی ہدایت پر ریسکیو 1122 مظفرگڑھ کی طرف سے ڈینگی سے بچاؤ مہم کا آغاز کیا گیا اس سلسلہ میں ریسکیو اسٹیشن پر سیمینار منعقد کیا گیا جس میں ریسکیو اہلکاروں…
Read More...

میپکو نے تصحیح بل کے نام سے صارفین سے کروڑوں روپے نکلوا لئے

مظفرگڑھ ۔ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 24 دسمبر2018ء) میپکو ملتان نے ماہ دسمبر کے بلوں میں ریجن بھر کے صارفین کو اوسطاً 3 سے 5 ہزار روپے کے تصحیح بل کے نام سے ناجائز رقم شامل کر کے ہزاروں روپے کے ناجائز بل بھجوا دئیے۔صارفین کی جیبوں سے صرف اس ایک ماہ…
Read More...

سرکاری سکولوں کے غریب طلبا و طالبا ت کو فیس کی ادائیگی کیلئے بیت المال سے رابطہ کرنے کی ہدایت

مظفرگڑھ ۔ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 24 دسمبر2018ء) ڈسٹرکٹ آفیسر بیت المال مظفرگڑھ کاشف سلیم کے اعلامیہ کے مطابق ضلع مظفر گڑھ سے تعلق رکھنے والے وہ غریب طلبا و طالبا ت جو پاکستان کے کسی بھی گورنمنٹ کالج و یونیورسٹی میں پڑھتے ہیں اپنی فیسز کی…
Read More...

اسلام مساوات وانصاف کا درس دیتاہے،سید محمداسماعیل بخاری

مظفرگڑھ ۔ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 24 دسمبر2018ء) یونین کونسل شریف چھجڑہ کے جنرل کونسلر سید محمداسماعیل بخاری نے کہا ہے کہ قائداعظم نے مسلسل انتھک محنت اورلگن سے پاکستان حاصل کیا قائداعظم نے پاکستان کو معاشی ،اقتصادی ،جغرافیائی ،سیاسی ،مذہبی اور…
Read More...

مظفرگڑھ،گداگری کے خاتمے کے لئے حکومت کے ساتھ شہری بھی اپنا کردار ادا کریں، وائس چیرمین ضلع کونسل

مظفرگڑھ 22 دسمبر(مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 22 دسمبر2018ء) گداگری کے خاتمے کے لئے حکومت کے ساتھ ساتھ شہریوں کو بھی شعور اجاگر کرنے کی ضرورت ہے ,جب کہ ڈینگی کے خاتمے اور سرسبز پاکستان کے حصول کے لئے بھی حکومت اور شہریوں کی مشترکہ کاوشوں کو بروئے کار …
Read More...

مظفرگڑھ، ایم ایم اے کے ملین مار چ کی وجہ سے جھنگ روڈ کی کاروباری سرگرمیاں معطل کرنے کا اعلان

مظفرگڑھ 22 دسمبر(مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 22 دسمبر2018ء) انجمن تاجران جھنگ روڈ کے صدر ملک عابد ملانہ نے جھنگ روڈ پر ایم ایم اے کے ملین مارچ اور جمیعت علما اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمن کے جلسہ کی وجہ سے آج جھنگ روڈ کی تمام تر کاروباری…
Read More...

مظفرگڑھ، رنگ پور شہر میں چوروں کاراج،لاکھوں کامال چوری

مظفرگڑھ۔ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 22 دسمبر2018ء) رنگ پور شہر اور نواح میں چوروں کاراج،لاکھوں کامال چوری، پولیس چوروں کاسراغ لگانے میں ناکام ہو گئی۔رنگ پور میں چوروں نے رات کی تاریکی میں معظم شہزاد زرگر کی دکان سے موبائل چوری کی، پولیس ابھی چوروں…
Read More...