مظفرگڑھ ،غوث پاک قبرستان میں گرائی گئیں تجاوزات کی پختہ تعمیرکا سلسلہ دوبارہ شروع
مظفرگڑھ۔ 28 دسمبر(مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 28 دسمبر2018ء)غوث پاک قبرستان میں گرائی گئیں ناجائزتعمیرات کی تعمیرکا سلسلہ دوبارہ شروع ہوگیا ،ضلعی انتظامیہ نے چپ سادھ لی۔تفصیلات کیمطابق شہر کے قدیمی غوث پاک قبرستان کی102کنال اراضی میں سی67کنال انتہائی…
Read More...
Read More...