این ایم اے نوابزادہ افتخار احمد خان کی پیپلز پارٹی کے راہنماء اختر خان سے ملاقات

مظفرگڑھ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 28 دسمبر2018ء) نوابزادہ افتخار احمد خان ممبر قومی اسمبلی نے پیپلز پارٹی کے راہنماء اختر خاں گوپانگ کیگھر ان سے ملاقات کی اور مقامی سیاسی معاملات پر تبادلہ خیال کیاحلقہ میں ملکر چلنے پر اتفاق کر لیا گیا ۔آور روھیلانوالی قانونگوئی میں واپڈا اور سوئی گیس کے مسائل اور عوام کی شکایات کو مدنظر رکھ کر متفقہ طور فیصلہ کیا گیا ہے کہ جام ظفر جاوید کونسلرکو واپڈا اور سوئی گیس روھیلانوالی قانونگوئی کا کوآرڈینیٹر مقرر کیا جائے جو عوامی مسائل کے حل میں کردار ادا کریں گے ۔