ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن مظفرگڑھ کے کا اجلاس

مظفرگڑھ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 22 اپریل2019ء) آج ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن مظفرگڑھ کے ایک ہنگامہ خیز اجلاس میں کوڈ آف کنڈکٹ کی خلاف ورزی پر مظفرگڑھ کی عدلیہ کے خلاف مزمت کی قرارداد منظور کی گئی ممبر پنجاب بار کونسل سید منصور احمد بخاری ایڈووکیٹ…
Read More...

نئے وکلاء کے چیمبرز کی خوشی میں ضیافت کاا ہتمام کیا گیا غلط رنگ نہ دیا جائے ،مہر اعجاز احمد ایڈووکیٹ

مظفرگڑھ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 22 اپریل2019ء) ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن مظفرگڑھ کے صدر مہر اعجاز احمد ایڈووکیٹ اور جنرل سیکرٹری ظفر اقبال انصاری نے اپنے حامی وکلا کے ہمراہ میڈیا کو بتایا کہ سیشن جج مظفرگڑھ سعید اللہ مغل کی سفارش پر اور ان کی…
Read More...

صحافی ملک عنصر آفتاب کی پھوپھی انتقال کر گئیں

مظفر گڑھ ۔ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 21 اپریل2019ء) سینئر صحافی ملک عنصر آفتاب کی پھوپھی بقضاے الہی وفات پا گئیں جن کی نماز جنازہ ریلوے روڈ جنازہ گاہ میں ادا کی گئینماز جنازہ میں سابق آئی جی بلوچستان میاں ایوب قریشی، سابق ایم پی اے حماد نواز…
Read More...

حالیہ بارشوں سے کسانوں کا تقریباً’’ 65 ارب روپے کا مالی نقصان ہوا ہے،رانا امجد علی امجد

مظفرگڑھ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 20 اپریل2019ء) پنجاب بھر میں حالیہ بارشوں سے صرف شعبہ زراعت میں گندم ،چنا ،توریا کینولہ ،سورج مکھی،مکئی ،آم ،چارہ جات و سبزیات ملا کر کسانوں کا تقریباً’’ 65 ارب روپے کا مالی نقصان ہوا ہے حکومت تلافی کے طور پر اگر…
Read More...

مظفرگڑھ نئے چیمبرز کی الاٹ منٹ کے لئے درخواستیں طلب

مظفرگڑھ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 20 اپریل2019ء)ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن مظفرگڑھ نے چیمبرز نہ رکھنے والے وکلاء سے نئے چیمبرز کی الاٹ منٹ کے لئے درخواستیں 25 اپریل تک مانگ لیں صدر بار مہر اعجاز احمد اور جنرل سیکرٹری ظفر اقبال انصاری کے اعلامیہ کے…
Read More...

مظفرگڑھ،گورنمنٹ ورکرز ویلفیئر سکول میں زیر تعلیم درجنوں طالبات کو نکال دیا گیا، طالبات کا احتجاجی…

مظفر گڑھ ۔ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 19 اپریل2019ء) گورنمنٹ ورکرز ویلفیئر سکول میں پڑھنے والی درجنوں طالبات کو نکال دیا گیا،سکول سے نکالی جانے والی طالبات نے احتجاجی دھرنا دے کر روڈ کو بلاک کردیا۔تفصیلات کے مطابق گورنمنٹ ورکرز ویلفیئر سکول میں نہم…
Read More...

ْسردار کوڑا خان ہائیر سکینڈری سکول مظفرگڑھ کو ٹرسٹ کے زیر انتظام کیا جائے،وکلاء کا مطالبہ

مظفرگڑھ 19 اپریل(مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 19 اپریل2019ء) ضلعی انتظامیہ کے زیر انتظام چلنے والے سردار کوڑا خان پبلک ہائر سیکنڈری سکول کو این جی او کے حوالے کرنے کے فیصلے پر وکلاء نے احتجاج کی دھمکی دے دی۔ضلع بھر میں احتجاجی مظاہرے اور روڈ بلاک کرنے…
Read More...

حکومت پنجاب کی ہدایت پر ہر جمعہ کے روز باقاعدگی سے کھلی کچہری لگائی جارہی ہے، اے ڈی سی ریونیومظفرگڑھ

مظفرگڑھ ۔ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 19 اپریل2019ء) ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرریونیو عطاء الحق نے کہا ہے کہ حکومت پنجاب کی ہدایت پر ہر جمعہ کے روز باقاعدگی سے کھلی کچہری لگائی جارہی ہے جس میں ضلع کے دور دراز کے دیہی علاقوں سے سائلین اپنے مسائل لے کر آتے…
Read More...

شہریوں کو انصاف کی فوری فراہمی کا سلسلہ جاری رکھا جائے گا،ڈی پی او مظفرگڑھ

مظفرگڑھ ۔ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 19 اپریل2019ء) ڈی پی او مظفرگڑھ غازی محمد صلاح الدین کی ہدائت پر ڈی پی او دفتر کے گراؤنڈ میں کھلی کچہری کا انعقاد کیا گیا، ڈی ایس پی آرگنائزڈ کرائمز ریحان الرسول خان افغان نے ڈی ایس پی صدر سرکل محمد ناصر اور…
Read More...

مظفرگڑھ،جانوروں کو متعدی بیماریوں سے بچاؤ کے لیے حفاظتی ٹیکہ جات کی مہم جاری ہے،محمد آصف جاہ

مظفرگڑھ۔ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 18 اپریل2019ء)ایڈیشنل ڈائریکٹر لائیوسٹاک مظفرگڑھ محمد آصف جاہ نے کہا ہے کہ ضلع مظفرگڑھ کے تمام جانوروں کو متعدی بیماریوں سے بچاؤ کے لیے حفاظتی ٹیکہ جات کی مہم یکم مارچ سے جاری ہے۔جس میں گھر گھر جا کرلائیوسٹاک…
Read More...