مظفرگڑھ شہر کے نواحی قصبات میں ہیضہ کی وبا پھوٹ پڑی

مظفر گڑھ ۔ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 07 مئی2019ء) مظفرگڑھ شہر کے نواحی قصبات ماہڑہ شہر روہیلانوالی گدپور جھنگڑ ماہڑہ لالو چوک میں ہیضہ کی وبا پھوٹ پڑی جس سے زیادہ تر اسکول جاتے بچے متاثر ہوئے ہیں سرکاری ہسپتالوں میں ہیضہ کی مطلوبہ ادویات نہ ہونے…
Read More...

ڈی پی او مظفرگڑھ صادق علی ڈوگر کا رمضان بازاروں کا دورہ

مظفرگڑھ ۔ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 07 مئی2019ء) ڈی پی او مظفرگڑھ صادق علی ڈوگر کا ضلع کے مختلف تھانہ جات، دریائی چوکیات، پٹرولنگ پوسٹس اور رمضان بازاروں کا دورہ، تفصیل کے مطابق ڈی پی او صادق علی ڈوگر نے رمضان المبارک کے پہلے روز تھانہ شاہ جمال،…
Read More...

ڈسٹرکٹ پراسیکیوٹر مظفرگڑھ رانا ثمر عباس کے والد محترم انتقال کر گئے

مظفرگڑھ۔ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 07 مئی2019ء) ڈسٹرکٹ پراسیکیوٹر مظفرگڑھ رانا ثمر عباس کے والد محترم انتقال کر گئی. جن کی نماز جنازہ عقب ایجوکیشن یونی ورسٹی شاہ بدر روڈ ملتان میں ادا کی گئی.صدر بار مظفرگڑھ مہر اعجاز احمد, جنرل سیکرٹری ظفر اقبال…
Read More...

رمضان المبارک کے مہینے میں سیکیورٹی پلان کے مطابق ڈیوٹی پر عملدرامد کا آغاز

مظفرگڑھ۔ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 07 مئی2019ء) ڈی پی او مظفرگڑھ صادق علی ڈوگر کی ہدایت پر رمضان المبارک کے مہینے میں سیکیورٹی پلان کے مطابق ڈیوٹی پر عملدرامد کا آغاز کردیا گیا، 672 مساجد پر سب انسپکٹر، اے ایس آئیز، ہیڈ کنسٹیبلز اور کنسٹیبلز…
Read More...

میپکو سب ڈویڑن خان گڑھ اور گرڈ عملہ کی مجرمانہ غفلت ، متعدد علاقوں میں گھریلوسامان جل گیا

مظفرگڑھ۔ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 07 مئی2019ء) میپکو سب ڈویڑن خان گڑھ اور گرڈ عملہ کی مجرمانہ غفلت کے باعث منگل کے روز بجلی کے وولٹیج زیادہ آ جانے سے نواحی علاقوں بستی پل گنجہ، طرف مسو،بستی درگھ، بستی کھوکھر، بستی وہاب والہ, وکیل اکیڈمی اور قاسو…
Read More...

ڈسٹرکٹ پولیس لائن مظفرگڑھ میں جنرل پریڈ، ڈی پی او صادق علی ڈوگر نے سلامی لی

مظفرگڑھ ۔ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 06 مئی2019ء) ڈسٹرکٹ پولیس لائن مظفرگڑھ میں جنرل پریڈ، ڈی پی او صادق علی ڈوگر نے سلامی لی، پولیس کے چاق و چوبند دستوں نے پریڈ میں حصہ لیا اور ڈی پی او کو سلامی دی جن میں پولیس افسران، ملازمان، لیڈی پولیس، ٹریفک …
Read More...

مظفرگڑھ , تھانہ سول لائن کے پولیس اہلکار گشت کے دروان مزے کی نیند لینے لگے

مظفرگڑھ ۔ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 06 مئی2019ء) مظفرگڑھ کے تھانہ سول لائن کے پولیس اہلکار گشت کے دروان مزے کی نیند لینے لگے۔شہری اور تاجران کو پولیس محافظوں نے چوروں ڈکیتوں کے رحم و کرم پر چھوڑ دیا۔ تھانہ سول لائن کے اہلکار گشت کے دوران مزے مزے…
Read More...

بھوسے سے بھری ٹریکٹر ٹرالی میں آگ لگنے سے جل کر خاکستر

مظفرگڑھ ۔ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 06 مئی2019ء) چوک سرور شہید ملتان میانوالی روڈ پر بھوسے سے بھری ٹریکٹر ٹرالی میں آگ بھڑک اٹھی ٹریکٹر کے سلنسر سے چنگاری نکلنے کے باعث بھوسے سے بھری ٹریکٹر ٹرالی میں آگ لگ گئی .ریسکیو نہ ہونے کی وجہ سے آگ کو…
Read More...

رمضان میں کسی کو گراں فروشی کی اجازت نہیں دینگے ،ڈپٹی کمشنر ڈاکٹر احتشام انور

مظفرگڑھ ۔ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 06 مئی2019ء) ڈپٹی کمشنر ڈاکٹر احتشام انور کی زیر صدارت ڈسٹرکٹ پرائس کنٹرول کمیٹی کے اجلاس میںماہ رمضان میں قیمتوں کو کنٹرول میں رکھنے اور مہنگائی کرنے والوں کے خلاف ایکشن لینے کے کیلئے غور کیا گیا ۔ماہ رمضان میں…
Read More...

ا ہڑہ شہر میں دن دیہاڑے بچے کے اغوا کی کوشش اہل علاقہ نے ناکام بنا دی

مظفرگڑھ ۔ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 06 مئی2019ء) ما ہڑہ شہر میں دن دیہاڑے بچے کے اغوا کی کوشش اہل علاقہ نے ناکام بنا دی ۔تفصیل کے مطابق ماہڑہ شہر کی نواحی بستی گانڑھے والا کا رہائشی 10 سالہ لڑکا محمد معاویہ ولد محمد بلال ماہڑہ میں موجود بیکری…
Read More...