کوٹ ادو کے علاقے پرہاڑ شرقی میں پولیس اے ایس آئی کی مطلقہ خاتون سے مبینہ زیادتی ، ملزم گرفتار
مظفر گڑھ(مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 26 نومبر2021ء) کوٹ ادو کے علاقے پرہاڑ شرقی میں پولیس اے ایس آئی نے مطلقہ خاتون سے مبینہ زیادتی کی۔پولیس حکام کے مطابق مظفر گڑھ کی تحصیل کوٹ ادو کے علاقے پرہاڑ شرقی میں پولیس اے ایس آئی نے مطلقہ خاتون کو مبینہ…
Read More...
Read More...