مظفرگڑھ میں 14 سالہ لڑکی کے مبینہ قتل پر والد گرفتار
مظفر گڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 22 جون2022ء) مظفر گڑھ میں پسند کی شادی کی خواہش پر والد نے مبینہ طور پر اپنی 14 سال کی بیٹی کو قتل کر دیا، پولیس نے ملزم کو گرفتار کر لیا،15 جون کو لڑکی کو فائرنگ کر کے قتل کرنے کے بعد خودکشی کا رنگ دینے کی کوشش…
Read More...
Read More...