مظفرگڑھ ،تونسہ بیراج سے نامعلوم خاتون کی لاش برآمد

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 20 اکتوبر2022ء) تونسہ بیراج کے مقام پر نامعلوم خاتون کی لاش ملی ہے جس کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ ریسکیو کنٹرول روم مظفرگڑھ کو پولیس اسٹیشن کوٹ ادو سے دریائے سندھ میں ہیڈ تونسہ بیراج کے درے میں پھنسی ہوئی…
Read More...

وکلا کے مسائل کے حل کےلئے تمام ممکنہ وسائل بروئے کار لا رہے ہیں ،سید جعفر طیار بخاری

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 20 اکتوبر2022ء) وائس چیئر مین پنجاب بار کونسل سید جعفر طیار بخاری نے کہا ہے کہ پنجاب بار کونسل وکلا کی فلاح و بہبود کےلئے کام کر رہی ہے اور کیو سنٹر کا قیام بھی اسی سلسلے کی کڑی ہے،ان خیالات کا اظہار انہوں نے چوک…
Read More...

دسٹرکٹ پولیس آفیسر مظفرگڑھ نے ڈی پی او کوٹ ادو کا چارج سنبھال لیا

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 20 اکتوبر2022ء) ڈی پی او مظفرگڑھ احمد نواز شاہ نے ڈی پی او کوٹ ادو کا چارج سنبھال کر کام کا باقاعدہ آغاز کردیا ہے،پولیس ترجمان کے مطابق ابتدائی طور پر ایس ڈی پی او کوٹ ادو کے دفتر کو ڈی پی او دفتر ڈیکلیئر کردیا گیا…
Read More...

مظفرگڑھ میں ساتویں تھل جیپ ریلی کا اعلان

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 19 اکتوبر2022ء) مظفرگڑھ میں چار روزہ ساتویں تھل جیپ ریلی کا اعلان کرتے ہوئے فوکل پرسن کی طرف سے شیڈول جاری کر دیا گیا ہے۔ میگا سپورٹس ایونٹ ساتویں تھل جیپ ریلی کے فوکل پرسن ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریوینیو تنویر…
Read More...

مظفرگڑھ ،منشیات فروشوں کے خلاف کارروائیاں

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 19 اکتوبر2022ء) منشیات فروشوں کے خلاف جاری مہم کے دوران 7منشیات فروشوں کو گرفتار کر کے 585 لیٹر شراب،450 گرام چرس اور 2 کلوگرام بھنگ برآمد کر لی ۔پولیس ترجمان کےمطابق ایڈیشنل انسپکٹر جنرل پولیس ساؤتھ پنجاب کے…
Read More...

مظفرگڑھ پولیس نے گمشدہ بچہ تلاش کر کے والدین کے سپرد کر دیا

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 19 اکتوبر2022ء) مظفرگڑھ پولیس نے گمشدہ بچہ تلاش کر کے والدین کے سپرد کر دیا ہے۔ترجمان مظفرگڑھ پولیس کے مطابق چنددن قبل مظفرگڑھ کی تحصیل جتوئی کے تھانہ بیٹ میر ہزار کی حدود میں موضع بھنڈہ مہربان کے رہا ئشی خادم حسین…
Read More...

کوٹ ادو میں ٹریکٹر ٹرالی اورموٹرسائیکل میں تصادم، ایک شخص جاں بحق

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 18 اکتوبر2022ء) مظفرگڑھ کی تحصیل کوٹ ادو کے علاقے طارق چوک میں ٹریکٹر ٹرالی اورموٹرسائیکل کے تصادم میں ایک شخص جاں بحق ہو گیا ۔ ریسکیو کنٹرول روم مظفرگڑھ کے مطابق منگل کی صبح ساڑھے آٹھ بجے ٹریکٹر ٹرالی نے…
Read More...

چوک سرور شہید میں عنایت نہر سے نامعلوم شخص کی لاش برآمد

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 18 اکتوبر2022ء) تھانہ چوک سرور شہید کی حدود میں عنایت کینال سے نا معلوم شخص کی نعش برآمد ہوئی ہے۔ ریسکیو 1122 نے پولیس اسٹیشن چوک سرور شہید سے تھانہ چوک سرور شہید کی حدود میں عنایت کینال میں ہیڈ 88 نزد اڈہ …
Read More...

ڈپٹی کمشنر کا ناجائز منافع خوری کرنے والے دکانداروں کے خلاف سخت کارروائی کا حکم

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی 17 اکتوبر2022ء) ڈپٹی کمشنر کیپٹن (ر) سمیع اللہ فاروق کی زیر صدارت ڈسٹرکٹ پرائس کنٹرول کمیٹی کا اجلاس ڈی سی کمیٹی روم میں ہواجس میں اے سی مظفرگڑھ مبین احسان ،ڈی او انڈسٹریزسمیت دیگر متعلقہ افسروں نے شرکت کی۔ باقی…
Read More...