مظفرگڑھ،وین کار کو اوور ٹیک کرتے ہوئے سائن بورڈ سے جا ٹکرائی ، چھ افراد زخمی
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 24 فروری2023ء) مظفرگڑھ کے قریب بھٹہ پور فلائی اوور پر ایک وین کار کو اوور ٹیک کرتے ہوئے سائن بورڈ سے جا ٹکرانے سے 6 افراد زخمی ہو گئے۔ریسکیو 1122 کنٹرول روم نے فوراً جائےحادثہ پر سنٹرل اسٹیشن سے ایمبولینس اور…
Read More...
Read More...