لاکھوں روپے مالیت کی پتنگیں اور ڈوریں برآمد ، ملزمان گرفتار

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 30 مارچ2021ء) تھانہ سٹی مظفرگڑھ پولیس نے پتنگ فروخت کرنے والوں کے خلاف کارروائی میں لاکھوں روپے مالیت کی پتنگیں اور ڈوریں برآمد کر کے ملزمان کو موقع پر گرفتار کر لیا ۔ اس موقع پر ایس ایچ او حسین علی شاہ نے کہا…
Read More...

ن لیگ کے 3 رہنماؤں پر اینٹی کرپشن میں مقدمہ درج

ملزمان نے جنگل پر قبضہ کرکے سرکاری خزانے کو پانچ کروڑ روپے کا نقصان پہنچا یا ، ڈی سی مظفر گڑھ نے مقدمہ درج کرنے کی سفارش کی تھی، اینٹی کرپشن حکام پیر 29 مارچ 2021 19:27 مظفر گڑھ(مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 29 مارچ2021ء) مسلم لیگ ن کے سابق صوبائی…
Read More...

مظفر گڑھ: اسکول میں بم کی جھوٹی اطلاع پر طالبہ کے خلاف مقدمہ درج

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی 26 مارچ2021ء) مظفرگڑھ کی تحصیل جتوئی کے علاقے بیٹ میر ہزار خان گورمنٹ گرلز ہائی اسکول بیلے والا میں بم کی جھوٹی ٌاطلاع دینے والی طالبہ کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق گزشتہ روز گورمنٹ گرلز ہائی…
Read More...

اگر ہم نے دنیا سے اپنا وجود منوانا ہے تو تعلیم کے میدان میں ترقی کرنا ہو گا،ڈپٹی کمشنر

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 23 مارچ2021ء) ڈپٹی کمشنر انجینئر امجد شعیب خان ترین نے کہا ہے کہا ہے کہ اگر ہم نے دنیا سے اپنا وجود منوانا ہے تو تعلیم کے میدان میں ترقی کرنا ہو گا، جدید ٹیکنالوجی کو اپنانا ہوگا اور اپنے کردارکو بلند بنانا ہوگا…
Read More...

مظفر گڑھ،کھیتوں میں بھینس گھسنے پر زمیندار نے بزرگ شہری کو درختوں سے باندھ دیا

مزید ملزمان کی گرفتاری کے لیے چھاپے بھی مارے جارہے ہیں، ترجمان پنجاب پولیس مظفر گڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 21 مارچ2021ء) ضلع مظفر گڑھ کے علاقے رنگ پور میں بھینس کے کھیتوں میں گھسنے پر زمیندار نے 65 سالہ بزرگ شخص کو تشدد کا نشانہ بنا کر درختوں…
Read More...

مظفرگڑھ،مسلم لیگ ن کے 2 کارکن ہوائی فائرنگ کے الزام میں گرفتار

مظفر گڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 19 مارچ2021ء) مظفرگڑھ میں مسلم لیگ ن کے 2 کارکنوں کو ہوائی فائرنگ کے الزام میں گرفتار کر لیا گیا ہے۔ پولیس کے مطابق گرفتار ملزمان میں ن لیگ کے ضلعی جنرل سیکرٹری یوتھ ونگ فواد احمد اور شکیل شریف شامل ہیں،…
Read More...

کنویں کی کھدائی کے دوران ملبے تلے دب کر مزدور جاں بحق، دوسرا شدید زخمی

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 16 مارچ2021ء) کنویں کی کھدائی کے دوران دو مزدور مٹی تلے دب گئے، ایک جاں بحق اور ایک کو بچا لیا گیا۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق چوک سرور شہید کے رنگ پور روڈ پر چک نمبر 136 چوک سرور شہید میں کنویں کی کھدائی کے دوران دو…
Read More...

مظفرگڑھ میں مدرسے جانے والا معصوم بچہ مبینہ زیادتی کے بعد قتل

درخت سے لٹکی بچے کی لاش برآمد، پولیس نے واقعے کا مقدمہ درج کر کے تحقیقات کا آغاز کر دیا مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 15 مارچ2021ء) مظفرگڑھ میں مدرسے جانے والا معصوم بچہ مبینہ زیادتی کے بعد قتل۔ تفصیلات کے مطابق ملک کے ایک اور شہر میں مدرسے…
Read More...