مظفرگڑھ، گھر کی چھت گرنے سے تین بچوں سمیت دو خواتین زخمی

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 26 جون2019ء) ریسکیو زرائع کے مطابق مظفرگڑھ جھنگ روڈ پر خان پور بگہ شیر کے قریب گھر کی چھت گرنے سے تین بچوں سمیت دو خواتین زخمی ہوگئیں۔بچوں کی عمریں 3 سے 7 سال بتائی جا رہی ہیں، گھر کی چھت بوسیدہ ہونے اور ناقص…
Read More...

مظفرگڑھ، پولیس کارروائی، شراب فروش گرفتار

مظفرگڑھ ۔ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 26 جون2019ء) ایس ایچ او دائرہ دین پناہ کلیم اللہ گاڈی نے پولیس ٹیم کے ہمراہ ولائتی شراب کی 40 بوتلیں برامد کرتے ہوئے لاہور سے جنوبی پنجاب میں شراب سپلائی کرنے والے وارث مسیح کو گرفتار کر کے مقدمہ درج کر لیا ہے۔…
Read More...

مظفرگڑھ ، 17 سال سے دونوں پاؤں سے معذور محمد مشتاق کسی مسیحا کا منتظر

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 25 جون2019ء) مظفرگڑھ کی تحصیل جتوئی کا رہائشی 17 سال سے دونوں پاؤں سے معذور محمد مشتاق کسی مسیحا کا منتظر ہے، معذوری کے باعث علاج کرانا تو درکنار، 2 وقت کے کھانے کے بھی لالے پڑے ہوئے ہیں اور نوبت فاقوں تک جا پہنچی…
Read More...

مظفرگڑھ، معمولی سے بات پر جھگڑا، ایک شخص قتل

مظفرگڑھ ۔ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 25 جون2019ء) مظفرگڑھ کے قریبی قصبے شاہ جمال میں قتل کی لرزہ خیز واردات، زرا سی بات پر توتکرار کا انجام قتل پر منتج ہوا۔ تفصیل کے مطابق شاہجمال میں 2 قریبی رشتے داروں میں کسی بات پر تو تکرار شروع ہوئی جو…
Read More...

مظفرگڑھ تمام سرکای ملازمین ی تنخواہوں میں مہنگائی کے تناسب سے اضافہ کیا جائے، ضلعی صدر ایپکا

مظفرگڑھ ۔ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی-25 جون2019ء) ضلعی صدر ایپکا مظفر گڑھ وزیر دستی نے ڈی سی آفس میں سرکاری ملازمین کے اجتماع سے خطاب کرتے ہوے کہا کہ ہم حکومت سے مطالبہ کرتے ہیں کہ تمام سرکای ملازمین کی تنخواہوں میں مہنگائی کے تناسب سے اضافہ کیا…
Read More...

مظفرگڑھ ضلع پاکستان میں آم کی پیداوار کے لحاظ سے دوسرے نمبر پر

مظفرگڑھ ضلع پاکستان میں آم کی پیداوار کے لحاظ سے دوسرے نمبر پر ہے، اس وقت آم کی فصل پک کر تیار ہے آم کو پھلوں کا بادشاہ کہا جاتا ہے، اپنی خوشبو لذت اور ذائقے کے لحاظ سے مظفرگڑھ ضلع کا آم منفرد حیثیت کا حامل ہے، یہاں آموں کی بیشمار…
Read More...

بجلی کے بل کے پیسے مانگنے پر بھائی لڑ پڑے،رشتے دار چھڑانے آیا تو اسے گولی مار کرقتل کر دیاگیا

مظفرگڑھ کے قصبہ شاہ جمال میں بجلی کے بل کے پیسے مانگنے پر بھائی لڑ پڑے،رشتے دار چھڑانے آیا تو اسے گولی مار کرقتل کر دیا،مقتول 9 بہنوں کا اکلوتا بھائی تھا۔تفصیل کے مطابق مظفرگزھ کے قصبہ شاہ جمال کے نواحی علاقہ موضع بیٹ رائعلی کے رہائشی…
Read More...