مظفرگڑھ، 2 تیز رفتار کاروں میں تصادم، ایک شخص جاں بحق،4افراد زخمی
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 22 جولائی2019ء) مظفرگڑھ ڈیرہ غازی خان روڈ پر بصیرہ بائی پاس کے قریب 2 تیز رفتار کاروں کے درمیان تصادم، ایک شخص موقع پر ہی جاں بحق چار افراد شدید زخمی، دونوں کاریں ڈیرہ غازی خان سے ملتان جا رہی تھی، حادثہ تیز…
Read More...
Read More...