مظفرگڑھ، بھارتی یوم آزادی کے موقع پر یوم سیاہ ریلی کا انعقاد

مظفرگڑھ ۔ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 15 اگست2019ء) مظفرگڑھ میں بھی بھارتی یوم آزادی کے موقع پر یوم سیاہ ریلی نکالی گئی،ریلی میں سیاہ پرچم اٹھائے ہزاروں افرد نے شرکت کی اور بھارت کیخلاف شدید نعرہ بازی کی۔ ریلی کی قیادت مشیروزیراعلیٰ پنجاب سردار…
Read More...

مظفرگڑھ،جشن آزادی کے سلسلہ میں سنانواں میں تقریب کا انعقاد

مظفر گڑھ ۔ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 14 اگست2019ء) جشن آزادی کے سلسلہ میں سنانواں میں ایک نجی تعلیمی ادارہ کی طرف سے پروگرام کا انعقاد کیا گیا، جس میں پرچم کشائی کی تقریب سکول کے بچوں کی طرف سے ملی نغمے اور ٹیبلو پیش کئے گئے۔ تقریب کے مہمان خصوصی…
Read More...

مظفرگڑھ،18 اگست کو ابدالین ہائیر سیکنڈری سکول میں بلڈ ڈونیشن کیمپ لگایا جائے گا

مظفر گڑھ ۔ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 13 اگست2019ء) جستجو ٹی وی پروگرام کے مظفر گڑھ کے انچارج مخدوم قیصر شہزاد کی زیر سرپرستی 18 اگست بروز اتوار کی صبح 9 بجے ابدالین ہائیر سیکنڈری سکول میں بلڈ ڈونیشن کیمپ لگایا جائے گا جس میں ٹیم کے ممبرز…
Read More...

مظفر گڑھ، پاکستان بیت المال دس ہزار یتیم بچوں کی مستقل بنیادوں پر کفالت کرے گا، فرخ زبیر شیخ

مظفر گڑھ ۔ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 13 اگست2019ء) پاکستان بیت المال دس ہزار یتیم بچوں کی مستقل بنیادوں پر کفالت کرے گا اور کارکردگی کو بہتر بنانے کیلئے پاکستان بیت المال کا سسٹم آن لائن کیا جا رہا ہے۔ ان خیالات کا اظہار پاکستان بیت المال بورڈ…
Read More...

مظفرگڑھ، پانچ سالہ بچی کرنٹ لگنے سے جاں بحق

مظفر گڑھ ۔ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 13 اگست2019ء) عید کی خوشیاں میپکو سٹاف کی غفلت اور کوتاہی کی وجہ سے غم میں بدل گئیں۔ مظفرگڑھ کے قریبی قصبے خان گڑھ کے محلہ قادرآباد میں 5 سالہ بچی ٹرانسفارمر والے کھمبے کو چھونے سے کرنٹ لگنے سے موقع پر ہی جاں…
Read More...

مظفرگڑھ، نوجوان نے خود کو آگ لگالی

مظفر گڑھ ۔ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 13 اگست2019ء) شادی کی رقم دو، والدین کے انکار پر نوجوان کی خودکشی کی کوشش، عید کے روز مظفرگڑھ کے محلہ انعام آباد میں نوجوان نے خود پر پٹرول چھڑک کر آگ لگا لی۔ مقامی شہری ملازم حسین کے نوجوان بیٹے عامر نے…
Read More...

مظفرگڑھ، تمام مسالک سے تعلق رکھنے والوں کی ایک جگہ اکٹھے نماز عید ادا کرنے کی خوبصورت روایت

مظفر گڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 13 اگست2019ء) ملک کے دیگر حصوں کی طرح مظفرگڑھ میں بھی عید کی نماز ادا کی گئی لیکن مظفرگڑھ پورے ملک میں واحد جگہ ہے جہاں تمام مسالک سے تعلق رکھنے والوں نے ایک جگہ اکٹھے نماز عید ادا کی، اس کا کریڈٹ بلاشبہ ضلع…
Read More...