مظفرگڑھ ،زمین کے تنازعہ پر دو گروپوں میں فائرنگ ، دو افراد جاں بحق

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ ستی ۔ 02 ستمبر2019ء) زمین کے تنازعہ پر تھانہ خانگڑھ کے علاقے بلھے واھن میں دو گرپوں میں فائرنگ سے دو افراد جاں بحق ہو گئے۔ تفصیل کے مطابق دونوں گروپوں میں جھگڑا زمین کے تنازعہ کی وجہ سے پرانی دشمنی کی بنا پر ہوا،دونوں…
Read More...

مظفرگڑھ کی شان عظیم لوگوں کیلئے شان مظفرگڑھ ایوارڈکی تقریب جناح ہال مظفرگڑھ میں منعقد ہوئی

مظفرگڑھ کی شان عظیم لوگوں کیلئے شان مظفرگڑھ ایوارڈکی تقریب جناح ہال مظفرگڑھ میں منعقد ہوئی مظفرگڑھ کے225سال مظفرگڑھ کی شان بڑھانے والے مظفرگڑھ کے عظیم لوگوں کوشان مظفرگڑھ ایوارڈ سے نوازاگیا
Read More...

مظفرگڑھ، واپڈا کی طرف سے عوامی مسائل و مشکلات کے حل کیلئے کھلی کچہری کا انعقاد

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 31 اگست2019ء) سب ڈویڑن میپکو کرمداد قریشی میں ایس ای واپڈا سرکل مظفرگڑھ نے عوامی مسائل و مشکلات کو حل کرنے کے لئے کھلی کچہری کا انعقاد کیا جو مبینہ طور پر فلاپ رہی واپڈا سب ڈویڑن کرمداد قریشی کیSDO محمد نواز چشتی…
Read More...

مظفرگڑھ،سابق ایکسیئن چوہدری زاہد اور دیگر افراد کیخلاف اینٹی کرپشن میں مقدمہ درج

مظفرگڑھ۔ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 31 اگست2019ء) محکمہ انہار مظفرگڑھ میں 8 کروڑ روپے سے زائد کرپشن پر سابق ایکسیئن چوہدری زاہد اور دیگر افراد کیخلاف اینٹی کرپشن میں مقدمہ درج کر لیا گیا۔ اینٹی کرپشن مظفرگڑھ کے حکام کے مطابق سال 2015ء میں سیلاب کے…
Read More...

نیشنل پریس کلب چوک سرور شہید کے نائب صدر چوہدری کاشف ندیم قاتلانہ حملے میں محفوظ رہے

مظفرگڑھ۔ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 31 اگست2019ء) نیشنل پریس کلب چوک سرور شہید کے نائب صدر اور نجی نیوز چینل کے رپورٹر چوہدری کاشف ندیم پر قاتلانہ حملہ جس میں وہ خود محفوظ رہے تفصیل کے مطابق چوہدری کاشف ندیم نے چند دن قبل 6 افراد پر مشتمل عوام کو…
Read More...

تفتیش میں بلاوجہ تاخیر ثابت ہونے پر سخت محکمانہ کارروائی کی جائیگی ،ڈی پی او مظفرگڑھ

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 31 اگست2019ء) ڈی پی او مظفرگڑھ صادق علی ڈوگر نے کہا ہے کہ تفتیش میں بلاوجہ تاخیر ثابت ہونے پر سخت محکمانہ کارروائی کی جائیگی۔ ڈی پی او صادق علی ڈوگر نے صدر سرکل پولیس کے ہمراہ جنرل کرائم میٹنگ کی، سب سے پہلے ڈی…
Read More...