مظفر گڑھ،چچا کے مبینہ ریپ سے بھتیجی حاملہ، مقدمہ درج

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی نیوز - 07 مئی2021ء) ضلع مظفر گڑھ میں چچا کے مبینہ ریپ سے بھتیجی حاملہ ہوگئی۔تھانہ روہیلانی میں لڑکی کی مدعیت میں درج مقدمے کے مطابق اس کے والد کا 16/17 سال قبل انتقال ہوگیا تھا جس کے بعد والدہ نے دوسری شادی…
Read More...

پٹرولنگ پولیس کی ماہ اپریل کی کارکردگی رپورٹ جاری

مظفرگڑھ(مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی نیوز - 6 مئی2021ء) پٹرولنگ پولیس نے گزشتہ ماہ 87 مقدمات درج کرائے۔ ڈی ایس پی پٹرولنگ پولیس مظفرگرھ نمرین منیر نے میڈیا کو پٹرولنگ پولیس مظفرگڑھ کی ماہ اپریل کی کارکردگی بارے بریفنگ دیتے ہوئے بتایا کہ پٹرلنگ…
Read More...