پی ٹی آ ئی کے سٹی صدر شیخ رضوان فضل کورا کی والدہ ماجدہ انتقال کرگئیں
Share
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 28 جون2019ء) انجمن تاجران خان گڑھ کے مرکزی صدر اور پی ٹی آ ئی کے سٹی صدر شیخ رضوان فضل کورا کی والدہ ماجدہ انتقال کرگئیں۔ان کی نماز جنازہ خان گڑھ جنازہ گاہ میں ادا کی گئی جس میں تاجروں اور شہریوں کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔