ڈسٹرکٹ بار مظفرگڑھ کے سابق صدر راؤ عبدالحمیدایڈووکیٹ کے بھائی راؤ عبدالخالق انتقال کر گئے

مظفرگڑھ ۔ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 05 دسمبر2018ء) ڈسٹرکٹ بار مظفرگڑھ کے سابق صدر راؤ عبدالحمید،راؤ عبدالصمد ایڈووکیٹ کے بھائی، ممبران بار راؤ یاسر علی ایڈووکیٹ اور راؤ محمد علی کے والد محترم راؤ عبدالخالق انتقال کر گئے، جن کی نماز جنازہ عید گاہ مظفرگڑھ میں ادا کی گئی۔