ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن مظفرگڑھ کے نومنتخب نائب صدر مہر عمر بن غفور کومبارکباد

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 14 جنوری2020ء) ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن مظفرگڑھ کے نومنتخب نائب صدر مہر عمر بن غفور کو امیر جماعت اسلامی رانا عمر دراز فاروقی،ممبر ایگزیکٹو کونسل ہائی کورٹ بار ملتان رانا امجد علی امجد ایڈووکیٹ, جنرل سیکرٹری ایگری فورم پاکستان قاضی سرفراز حسین, میاں محمد معظم مرالی, راؤ وقار احمد ایڈووکیٹ, رانا واجد علی ایڈووکیٹ, شاہ جہان خان, مجاہد حسین, محمد احمد بھٹہ, محمد فرہاد و دیگر وکلائ نے ان کے دفتر میں پہنچ کر مبارک باد دی اور نیک تمناؤں کا اظہار کیا۔