میڈیکل سپرنٹنڈنٹ ضلعی صدر ہسپتال مظفرگڑھ ڈاکٹر مہر محمد اقبال کے والد انتقال کر گئے
Share
مظفرگڑھ۔ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 20 جنوری2020ء) میڈیکل سپرنٹنڈنٹ ضلعی صدر ہسپتال مظفرگڑھ ڈاکٹر مہر محمد اقبال، سابق صدر بار مظفرگڑھ مہر اعجاز احمد ایڈووکیٹ کے والد اور ریٹائرڈ ہیڈ کلرک ضلع کونسل مظفرگڑھ مہر غلام حسن انتقال کر گئے۔