مظفر گڑھ ۔3جنوری (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔03 جنوری2022ء) :میپکو ترجمان سرکل مظفرگڑھ کے مطابق66کے وی گرڈاسٹیشن رنگ پورسے منسلک11کے وی فیڈرزرنگ پور سٹی، ہیڈ محمدوالا،ایشیا پولٹری فیڈ پر 04 جنوری سے 07جنوری تک باوقت صبح 09.30 سے سہ پہر 03.30 بجے تک اور 132کے وی گرڈاسٹیشن کروڑلعل عیسن سے منسلک11کے وی فیڈرزسٹی نمبر 01،سٹی نمبر02،واراں سیراں،طالب والا،شاہ پور،سامٹیہ،پیرسواگ،علی راجن پر06جنوری کوباوقت صبح09.30سے دوپہر12.30بجے تک فیڈرز،گرڈاسٹیشنوں کی ضروری مرمت اور دیکھ بھال کے سلسلہ میں بجلی کی فراہمی بندرہے گی۔
ان فیڈرزسے منسلک صارفین درج ذیل اوقات میں کوئی دوسرا مناسب انتظام کر لیں۔
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 08 ستمبر2025ء) مظفرگڑھ میں 11 گھنٹوں کی موسلادھار بارش سے…
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 08 ستمبر2025ء) ریلیف کیمپس والے اسکولز کی چھٹیوں میں توسیع…
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ اے پی پی۔ 25 جولائی2025ء) موسلادھار تیز بارش کی وجہ سے…
نورالعین قریشی گجرات کی پہلی خاتون ڈی سی گجرات تعینات ہوئی ہیں ..انکی پہلی پوسٹنگ…
اسلام آباد: واپڈا نے سینئر افسر اور کہنہ مشق کمیونیکیشن ایکسپرٹ جناب عابد رانا کو…
ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…