مظفر گڑھ ‘ ہیڈپنجندکے قریب مبینہ پولیس مقابلے میں ایک ڈاکومارا گیا

مظفرگڑھ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔29ستمبر۔2014ء) مظفر گڑھ کی تحصیل علی پورمیں ہیڈپنجندکے قریب مبینہ پولیس مقابلے میں ایک ڈاکومارا گیا۔ڈی پی او رائے ضمیر کے مطابق پولیس مقابلہ علی پور میں ہیڈ پنجند کے قریب ہوا، ہلاک ہونے والا ڈاکو متعدد وارداتوں میں پولیس کو مطلوب تھا واقعہ کے بعد علاقے میں خوف وہراس پھیل گیا –