مظفرگڑھ ۔یوم شہادت حضرت علیؓ پر ضلع مظفرگڑھ میں فول پروف سیکورٹی انتظامات کئے گئے

مظفرگڑھ ۔ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 27 مئی2019ء) پولیس ترجمان کے مطابق یوم شہادت حضرت علیؓ پر ضلع مظفرگڑھ میں فول پروف سیکیورٹی انتظامات کئے گئے پولیس ترجمان کے مطابق یوم شہادت حضرت علیؓ پر ضلع مظفرگڑھ میں فول پروف سیکیورٹی انتظامات کئے گئے ۔ضلع کے داخلی و خارجی راستوں پر ناکہ بندی کر کے مشکوک افراد اور گاڑیوں کی مسلسل چیکنگ کی جا رہی ہے