مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 10 اگست2020ء) مظفرگڑھ کی تحصیل کوٹ ادو کے علاقہ احسان پور میں ایک شخص کی لاش برآمد۔
سجاد نامی شخص کی لاش ایک دوکان کے پچھلی دیوار کے ساتھ پڑی تھی پولیس دائرہ دین پناہ نے لاش قبضہ میں لے کر کاروائی شروع کر دی ہے ، پولیس زرائع کے مطابق ابھی قتل،خودکشی یا طبعی موت کے بارے میں کچھ نہیں کہا جا سکتا پوسارٹم رپورٹ اور تفتیش کے بعد ہی حتمی رائے دی جا سکے گی۔