Browsing Tag

دائرہ دین پناہ

فوڈ اتھارٹی کی نے غیر معیاری جوس تیار کرنے والا یونٹ سیل کردیا

مظفرگڑھ ۔8مارچ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔08 مارچ ۔2021ء) :شہریوں کو معیاری خوراک کی فراہمی کےلئے پنجاب فوڈ اتھارٹی کی کارروائی، غیر معیاری جوس تیار کرنے والا یونٹ سیل کردیا۔ پنجاب فوڈ اتھارٹی کی ٹیم نے مظفرگڑھ کے نواحی قصبہ دائرہ دین پناہ میں…
Read More...

مظفرگڑھ کی تحصیل کوٹ ادو کے علاقہ احسان پور میں ایک شخص کی لاش برآمد

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 10 اگست2020ء) مظفرگڑھ کی تحصیل کوٹ ادو کے علاقہ احسان پور میں ایک شخص کی لاش برآمد۔ سجاد نامی شخص کی لاش ایک دوکان کے پچھلی دیوار کے ساتھ پڑی تھی پولیس دائرہ دین پناہ نے لاش قبضہ میں لے کر کاروائی شروع کر دی ہے ،…
Read More...

لاک ڈاون کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف سخت ایکشن لیا جائے گا ،مظفرگڑھ پولیس

مظفرگڑھ ۔ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 29 جولائی2020ء) پولیس نے لاک ڈاون پر سختی سے عمل کرانے کا اعلان کرتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ لاک ڈاون کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف سخت ایکشن لیا جائے گا ۔ پولیس زرائع کے مطابق ایس ایچ او تھانہ دائرہ دین پناہ…
Read More...

مظفرگڑھ۔تھانہ دائرہ دین پناہ پولیس کی منشیات کے خلاف بڑی کارروائی،108 لیٹر دیسی شراب ، 98 کپی شراب…

مظفرگڑھ۔ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 29 اگست2019ء) ضلع مظفرگڑھ میں منشیات کے خلاف جاری مہم کے دوران تھانہ دائرہ دین پناہ پولیس کی منشیات کے خلاف بڑی کارروائی ۔ ایس ایچ او تھانہ دائرہ دین پناہ فاروق آفاق کا پولیس ٹیم کے ہمراہ چھاپہ، بدنام زمانہ…
Read More...

مظفرگڑھ،ٹائر نکل جانے سے رکشا الٹ گیا، رکشے میں سوار نوجوان جاں بحق

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 08 اگست2019ء) رکشا کا ٹائر نکل جانے سے رکشا الٹ گیا رکشے میں سوار نوجوان حادثے میں جاں بحق ھو گیا۔ تفصیل کے مطابق مظفرگڑھ کے قریبی علاقے دائرہ دین پناہ کا رہائشی محنت کش محمد ابراھیم ولد غلام علی قوم آرائیں سکنہ…
Read More...

مظفرگڑھ، پولیس کارروائی، شراب فروش گرفتار

مظفرگڑھ ۔ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 26 جون2019ء) ایس ایچ او دائرہ دین پناہ کلیم اللہ گاڈی نے پولیس ٹیم کے ہمراہ ولائتی شراب کی 40 بوتلیں برامد کرتے ہوئے لاہور سے جنوبی پنجاب میں شراب سپلائی کرنے والے وارث مسیح کو گرفتار کر کے مقدمہ درج کر لیا ہے۔…
Read More...